صیہونی جارحیت کے خلاف امریکہ اور ہالینڈ میں عوامی مظاہرے
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i386075-صیہونی_جارحیت_کے_خلاف_امریکہ_اور_ہالینڈ_میں_عوامی_مظاہرے
امریکہ کے مختلف شہروں اور ہالیند کے دارالحکومت ویانا میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی دشمن کی جارحیتوں کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲ Asia/Tehran
  • صیہونی جارحیت کے خلاف امریکہ اور ہالینڈ میں عوامی مظاہرے

امریکہ کے مختلف شہروں اور ہالیند کے دارالحکومت ویانا میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی دشمن کی جارحیتوں کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔

امریکہ؛ فلسطین و غزہ کی حمایت میں عوامی مظاہرے

ہالینڈ کے دارالحکومت ویانا میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خلاف مظاہرہ