SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • بحیرۂ احمر میں سعودی-صیہونی فتنے کی تفصیلات

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱

    ایریٹریا کے ساحل کے قریب ایران کے ایک بحری جہاز پر حملے کے بارے میں سعودی عرب کے العربیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے بعد ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ اس نے بحیرۂ احمر میں ایران کے بحری جہاز ساویز پر حملہ کیا ہے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱

    شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کو فسلطینی جیالوں نے نذر آتش کردیا ۔

  • غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کے مشینی آلات غزہ پٹی میں پہنچنے کے بعد ڈیموکریٹک محاذ برائے آزادی فلسطین کے مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ہیں-

  • صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱

    صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم کا راکٹوں سے استقبال

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱

    اسرائیل کے وزیر اعظم کا راکٹوں سے استقبال کیا گیا۔

  • فلسطین میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات پر تل ابیب سیخ پا

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے جرائم کی تحقیقات کے آغاز کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو ریڈ لائن عبور کئے جانے سے تعبیر کیا ہے۔

  • ایران کے مال بردار بحری جہاز میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں صیہونی وزیر جنگ کا ذومعنی بیان

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایران کے مال بردار بحری جہاز میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں ذومعنی بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تمام محاذوں پر پیشگی اقدامات کا پابند ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں فلسطینی وزیر محنت زخمی

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱

    غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرق میں صیہونی بستیوں کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ فلسطینی انتظامیہ کے وزیر محنت بھی زخمی ہو گئے-

  • صیہونی ہیکل کے عفریت - ڈاکومینٹری

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 03/ 2021

  • ہیگ کی عالمی عدالت کن صیہونی حکام کو سزا سنا سکتی ہے؟

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱

    مقبوضہ بیت المقدس سے شائع ہونے والے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ وزیر اعظم اور موجودہ اور سابق وزیر جنگ کو عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے حراست میں لیے جانے کا حکم مل سکتا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کا استقبال

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱

    فلسطینی گروہوں نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف سخت ترین سزائین اور تادیبی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہیگ کی عالمی عدالت میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگي جرائم کی جانچ شروع

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱

    عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکوٹر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگي جرائم کی تحقیقات شروع کر دی گئي ہیں۔

  • صیہونی ہیکل کے عفریت - ڈاکومینٹری

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 03/ 2021

  • امریکی یہودیوں نے صیہونی پرچم نذر آتش کر دیا+ ویڈیو

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱

    امریکا میں مقیم یہودیوں نے صیہونی حکومت کی مخالفت کرتے ہوئے صیہونی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔

  • فلسطینی خاتون پر صیہونی فوجیوں کے مظالم+ ویڈیوز

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے پر غیر قانونی صیہونی کالونیوں کی توسیع کے خلاف مظاہرہ کرنے والی ایک خاتون پر حملہ کیا۔  

  • صیہونی ہیکل کے عفریت - ڈاکومینٹری

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 02/ 2021

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاری

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے تیرہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

  • صیہونی سکیورٹی ٹاور پر فلسطینی نوجوانوں کا حملہ

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین کے باشندوں نے اپنی شجاعت و دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کے سکیورٹی ٹاور پر ہاتھ سے بنی دھماکہ خیز بوتلوں سے حملہ کیا۔

  • اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے میں ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا اور ملکی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ایٹمی پروگرام کو ترقی دیتا رہے گا۔

  • صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱

    اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS