SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰

    صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ کیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰

    اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی شب غزہ پٹی پر بمباری کی۔

  • یہ ہے صیہونی دہشتگردوں کا حال! ۔ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰

    فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگردوں کے مقابلے میں ہر ممکن شکل میں اپنی استقامت و پامردی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور بسا اوقات طاقت کے نشے میں چور صیہونی دہشتگردوں کو فلسطینی نوجوانوں کے ہلکے پھلکے اقدامات کے سامنے اچھا خاصا خوار ہو جانا پڑ جاتا ہے۔

  • غزه پر تازه صیہونی جارحیت پر ردعمل

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • فلسطینیوں پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، درجنوں زخمی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • غزہ پٹی میں استقامی محاذ کے مراکز پر صیہونی حملے، کشیدگی کے لئے ایک پیغام ہے ؛ تحریک حماس

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہاہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا مقصد اپنے داخلی بحرانوں کو فلسطینی عوام میں منتقل کرنا اور اسرائیل کی بدترین سیاسی صورت حال سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم مظاہروں سے پریشان

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰

    اسرائیل کے وزیر اعظم نے ملکی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰

    اسرائیل کے جنگی طیاروں نے کل رات غزہ پٹی پر بمباری کی۔

  • صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • صیہونی ہیکل کے عفریت - ڈاکومینٹری

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2020

  • استقامتی محاذ سے صیہونی حکومت کا خوف - خصوصی رپورٹ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - استقامتی محاذ سے صیہونی حکومت کا خوف

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 07/ 2020

  • صیہونی وزیراعظم کے خلاف احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰

    مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ۔

  • صیہونی جارحیت پر مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کاردعمل

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • صیہونی جارحیتوں کے مقابلے میں جوابی کاروائی ہمارا مسلمہ حق ہے: استقامتی محاذ

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰

    فلسطینی استقامتی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی قوتوں کو تمام محاذوں پر صیہونی حکومت کی مکرر جارحیتوں کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔

  • صیہونی حکومت کے لئے امریکا کی مالی امداد

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰

    صیہونی فوجیوں نے پیر کو لبنان کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کی کچھ ویڈیوز

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰

    اس حملے کے بعد کچھ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شبعا فارمز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جبکہ حزب اللہ لبنان نے فورا ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس جھوٹے دعوے کو مسترد کردیا-

  • امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰

    امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔

  • بریکنگ نیوز! صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰

    صیہونی فوجیوں نے پیر کو لبنان کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS