تلاش
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۹
امریکہ: صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے خلاف جاری اسکی دہشتگردی کی مذمت میں صیہونیت مخالف سیکڑوں آرتھوڈوکس یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۱۹
تل ابیب پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے میزائل حملے کے بعد صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو اپنے دورہ امریکہ میں ایپک صیہونی لابی میں تقریر کا پروگرام منسوخ کر کے اسرائیل واپس لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۱۹
ایرانو فوبیا میں شدت لانے کی کوشش، امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ پالیسیوں کا ایک اہم جز ہے۔ اور یہی مسئلہ نتنیاہو کے دورۂ واشنگٹن کے اہداف میں سے ہے-
-
Mar ۲۵, ۲۰۱۹
بعض عالمی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ فلسطین کی جانب سے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر راکٹ فائر کیا گیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۹
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت نے علاقے میں امریکہ و اسرائیل کی سازشوں کو شکست دے کر ان کے منھ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۹
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ کے پیغام کو درک کرنا ہوگا ورنہ آئندہ اس کے لئے حالات اور زیادہ سخت ہو جائیں گے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۹
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جمعرات کی رات کے فضائی حملے میں کم از کم سات فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۹
غرب اردن کے شمال میں واقع شہر نابلس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۱۹
غرب اردن میں ہونے والی ایک مزاحمتی کارروائی کے دوران دو صیہونی ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۱۹
غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں پر حملہ کیا اور انہیں نہتا کرنے کے بعد ان کے ہتھیار لے کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔خبروں کے مطابق فلسطینی جوان صیہونی دہشتگردوں کو سبق سکھانے کے بعد جان بچانے میں کامیاب رہا۔دو روز قبل صیہونی ٹولے نے غزہ پر راکٹ فائر کرنے کا الزام لگا کر اسکے دسیوں مقامات پر گولہ باری کی تھی۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۹
فلسطین:صیہونی دہشتگروں نے قدیمی بیت المقدس میں قبۃ الصخرہ کی جانب جانے والے گلی کوچوں میں نماز پڑ رہے فلسطینیوں کو شدید زد و کوب کا نشانہ بنایا۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۹
عالمی سطح پراسرائیل کو صرف یہودیوں کا ملک قرار دینے کے صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے بیان کی عالمی سطح پرمذمت کی جا رہی ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۹
متحدہ عرب امارات صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے اس غاصب حکومت کے اسپورٹس بورڈ کی میزبانی کے لئے تیار ہے
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۹
غاصب صیہونیوں کا ایک دہشتگرد افسر، جوتوں کے ساتھ بیت المقدس میں باب الرحمہ مسجد میں داخل ہوا اور مسلمانوں کے جذبات کا منھ چڑھاتے ہوئے پوری ڈھٹائی کے ساتھ ان جانمازوں کو روند ڈالا جن پر مسجد یا کعبہ شریف کی تصاویر بنی ہوئی تھیں۔یہ ہیں قبیلۂ آل سعود کے جگری دوست!
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۹
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کے محور نے خطے میں امریکہ کے بڑے بڑے منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کی صبح غزہ پر میزائلوں سے حملہ کیا - یہ ایسی حالت میں ہے کہ فلسطینیوں کےپچاسویں پرامن واپسی مارچ پربھی اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید اور پچاس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۹
مقبوضہ فلسطین،غاصب صیہونی دہشتگرد ایمبولینسوں اور ڈاکٹروں پر بھی رحم نہیں کرتے اور انہیں بھی اپنے توحش کا نشانہ بناتے ہیں۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دو صیہونی لگڑبھگوں نے ایمبولینس ڈرئیور سے بندوق کے زور پر چابی لے لی تاکہ وہ زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو امداد فراہم نہ کر سکے!
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان نے کہا ہے کہ اسرائیل پاکستان کا نمبر ایک دشمن ہے۔