SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غزہ پر صیہونی حکومت کا حملہ

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات غزہ پر وحشیانہ بمباری کی۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 2 فلسطینیوں کی شہادت

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں غرب اردن میں دو فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • صیہونی جرائم کو خفیہ رکھنے کی کوششیں، کیا اسرائیل کامیاب رہے گا؟

    Mar ۰۲, ۲۰۱۹

    اسرائیلی میڈیا میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسیاں سرکاری آرکائیو میں قتل عام سے متعلق ثبوتوں کو چھپانے کی کوششوں میں مصروف ہے ۔

  • فلسطینی گروہ نے میزائل کے ذخائر دکھائے، صیہونی شہروں اور بستیوں کو جہنم بنا دیں گے + ویڈیو

    Mar ۰۱, ۲۰۱۹

    فلسطین کے مزاحمتی گروہ قدس بریگیڈ نے اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب سمیت تمام بڑے شہروں کی میزائلوں کی بارش کرنے کی دھمکی ہے ۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے رام الله دهابولا

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوں تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹

    صیہونی دہشتگرد فلسطینیوں میں خوف و ہراس پھیلانے اور انہیں تنگ کرنے کے لئے آدھی رات کو جس گھر میں چاہتے ہیں گھس جاتے ہیں اور گھر میں سوئے حتیٰ بچوں کو اٹھا کر ان سے بازپرس کرتے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - صیہونی حکومت کے جرائم

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 22/ 02/ 2019

  • صیہونی درندوں نے پھر زخمی کیا فلسطینیوں کو! ۔ ویڈیو

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹

    شمالی غزہ کے ساحلی علاقے میں سیکڑوں فلسطینیوں بالخصوص ماہیگیروں نے صیہونی ٹولے کے ذریعے لگیں پابندیوں کے خلاف پر امن مظاہرہ کیا۔ اس پر امن مظاہرے پر صیہونی دہشتگرد ٹولے نے فائرنگ کی جس میں ۳۹ فلسیطنی زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی لگڑبھگوں نے فلسطینی خاتون کا شکار کیا! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹

    فلسطین/غزہ:واپسی مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے پر امن طریقے سے احتجاج کرنے والی فلسطینی خاتون کو گولی مار دی۔

  • فلسطینیوں کا ستائیسواں واپسی مارچ، صیہونی فوج کا وحشیانہ حملہ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۹

    فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے بیس فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے مزید فلسطینی مکان مسمار کئے

    Feb ۱۵, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹

    صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پروحشیانہ حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔

  • 45 ویں حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، 32 فلسطینی زخمی

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے بتّیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • بزدل صیہونی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی پر گولیاں برسا دیں

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

  • فلسطینی ماں نے صیہونی سپاہی کی خبر لی ۔ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹

    مقبوضہ بیت المقدس میں جس وقت ایک صیہونی خاتون پولیس نے اپنے ماں باپ کے ساتھ سکون سے بیٹھی ہوئی ایک فلسطینی بچی کو گرفتار کرنا چاہا تو ایک ماں نے اٹھ کر اسکی اچھی خبر لے لی اور کئی گھونسے رسید کر کے اسے زمین پر گرا دیا۔

  • صیہونی انتہا پسندوں کے حملوں پر فلسطینی وزارت خارجہ کا بیان

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • غاصب صیہونی حکومت کو ایران و شام کا انتباہ

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ غاصب صیہونی حکومت کو کنٹرول کرے۔ دریں اثنا اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر جارحیت بند نہیں کی تو تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی حکومت نے ڈرون طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے غزہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS