تلاش
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۸
غزہ اور غرب اردن کے عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کو ملنے والی کامیابی کا جشن منایا۔ دریں اثنا تحریک مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن جب تک غزہ کے خلاف اپنی تمام تر جارحانہ کارروائیاں بند رکھے گا وہ بھی فائر بندی پر عمل کرے گی۔ ادھر غزہ میں حکومت فلسطین کے دفتر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ حملوں میں کم از کم چوالیس فلسطینی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۸
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے، صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر مبنی خبر شائع ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی افواہیں پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا-
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۸
فلسطینی استقامت نے صیہونی حملوں و جارحیتوں کے جواب میں پیر اور منگل کی صبح یہودی کالونیوں اور اسرائیلی فوجی اڈوں پر پچاس سے زیادہ میزائل فائر کئے
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۸
غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اسکول پر جہاں پی ایل او کے لیڈر یاسرعرفات کی برسی منائی جارہی تھی، صیہونی فوجیوں کا حملہ اگرچہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے روزانہ کے حملوں کی طرح تھا لیکن اس موقع پر یہ حملہ غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈوز کی کارروائی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش تھی جس کے دوران صیہونی فوجی حماس کے ایک کمانڈر کو اغوا کرنا چاہتے تھے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۸
فلسطین کی اسلامی مذاحمت نے آج صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 50 سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۸
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تہران و ماسکو کے مشترکہ مواقف اور تعاون کی سطح سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ صیہونی حکومت کی منفی چالوں اور صیہونی حکام کے بیہودہ اقدامات سے ایران و روس کے تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۸
نشر ہونے کی تاریخ 02/ 11/ 2018
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۸
گزشتہ دنوں میں دنیائے عرب میں باقی بچی ساکھ اور عزت پر تین زوردار وار ہوئے ہیں۔ پہلا وار تب ہوا جب اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر کے سفر پر گئی ۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۸
ابوظہبی میں جوڈو گرینڈ سلیم مقابلے میں اسرائیلی کھلاڑی کے ذریعے طلائی تمغہ جیتے جانے کے بعد پہلی بار کسی اسلامی ملک کی سرزمین پر غاصب اور غیر قانونی صیہونی حکومت کا منحوس ترانہ بجایا گیا۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے عزہ کے مشرقی علاقے دیرالبلح میں حملہ کر کے کم سے کم تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۸
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی مظلوم اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف سرکوبی کی پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۸
پاکستان کے صدر نے صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے خفیہ مذاکرات کو مسترد کر دیا۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۸
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے نیتن یاہو کے دورہ عمان کی مذمت کی
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۸
غزہ کے فلسطینی باشندوں نے اکتیسویں ہفتے بھی انتفاضہ قدس کے نعرے کے ساتھ ہوئے واپسی مارچ میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا اور اس ہفتے بھی صیہونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں کے خلاف بربریت اور وحشی گری کا ارتکاب کرتے ہوئے کم سے کم 5 فلسطینیوں کو شہید اور 170 سے زائد کو زخمی کر دیا۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی مسلمان ملکوں میں اختلافات ڈالنے اورگزشتہ 70 سال سے مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اورغاصبانہ قبضے کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۸
عمان کے سلطان قابو سے ملاقات کو نیتن یاہو کی اسرائیل واپسی تک خفیہ رکھا گیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔