SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی فوج کو فلسطین کی تحریک مزاحمت کا منھ توڑ جواب

    Oct ۲۵, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے جواب مین فلسطین کی تحریک مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے الغلاف پر راکٹ حملہ کیا ہے۔

  • اردن کے بیان سے صیہونی حکومت کی نیندیں حرام ... مقالہ

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸

    اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے تین دن پہلے اچانک اعلان کر دیا کہ باقورہ اور الغمر نامی علاقوں کو اسرائیل کو لیز بھی دینے کے متعلق سمجھوتے کی مدت پوری ہو جانے کے بعد اب اس کی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی ۔

  • خان الاحمر کی مسماری سے صیہونی حکومت کی پسپائی

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸

    مشرقی بیت المقدس کے گاؤں خان الاحمر کے باشندوں اور دیگر علاقوں کے فلسطینیوں اور اسی طرح غیر ملکی سرگرم کارکنوں کی جانب سے مذکورہ گاؤں کی مسماری کو روکنے کے لئے دئے جانے والے دھرنے سے خوف زدہ ہو کر صیہونی حکومت نے اپنے فیصلے سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جد و جہد ۔ ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸

    گزشتہ مارچ کے مہینے سے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جد و جہد میں ایک نئی جان پیدا ہو گئی ہے اور جب سے اب تک دو سو سے زائد فلسطینی شہید اور ۲۱ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

  • صیہونی حکومت بدامنی کا عامل، شامی مندوب کا بیان

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔

  • امریکا فلسطینی بچوں پر صیہونی مظالم کو نہیں چھپا سکتا

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸

    امریکا کو چھوڑ کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سبھی ارکان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی مشرق وسطی میں کشیدگی اور تنازعات میں کمی آئے گی- ان ملکوں نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ خودسرانہ پالیسیوں اور من مانی سے کبھی بھی امن قائم نہیں ہو سکے گا۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت، 1 شہید متعدد زخمی

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

  • فلسطینی جائیداد پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی دہشتگرد مقبوضہ فلسطین کے علاقے خان الاحمر کے باشندوں کو باہر کھدیڑ کر ان کی آبائی سرزمین کو تاراج کرنے کے درپے ہیں۔

  • ایرانی میزائل کے سامنے صیہونی حکومت سر تسلیم

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸

    صیہونی حکومت کے بابائے میزائل نے ایران کی میزائل طاقت کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے میزائل کی عظمت پر میں اپنے سر سے ہیٹ اتارتا ہوں۔

  • صیہونی حکام کو ایران کا انتباہ

    Oct ۰۶, ۲۰۱۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں صیہونی حکام کی جانب سے نازیبا اور ادب سے عاری الفاظ کا استعمال کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Oct ۰۳, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے شمال میں حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • دہشت گردوں کے خلاف ایران کٖے میزائلی حملے پر امریکا اور صیہونی حکومت کا ردعمل

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطین واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 7 شہید 507 زخمی

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی وزیراعظم کا نیا ڈرامہ

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت کے اقدامات پر تشویش

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸

    صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کر کے تین فلسطینیوں کو شہید اور تیس دیگر کو زخمی کر دیا۔

  • پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 3 شہید 30زخمی

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸

    فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 فلسطینیوں کو شہید اور 30 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • غاصب صیہونی مسجد ابراہیم میں گھسے! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی دہشتگرد اپنی مذہبی رسم کے بہانے قدس میں واقع مسجد ابراہیم میں در آئے!

  • کشتیوں کے آزادی مارچ پر صیہونی فوج کا حملہ

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS