تلاش
-
May ۰۶, ۲۰۱۸
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں دھماکے کا ذمہ دار اسرائیل ہے جس میں عزالدین قسام بریگیڈ کے چھے اراکین شہید ہوئے ہیں۔
-
May ۰۲, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2018
-
May ۰۲, ۲۰۱۸
صیہونی وزیر جنگ لیبرمین نے ایران کے خلاف نتن یاہو کے پروپیگنڈہ ڈرامے پر یورپ کی جانب سے کوئی ردعمل نہ دکھائے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۸
اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنے پروپیگنڈہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے کچھ ایسی تصاویر، سی ڈیز اور کاغذ کو دکھا کر دعوی کیا کہ ایران خفیہ طور پر جوہری ہتھیار بنا رہا ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی اور ان کے خلاف وحشیانہ جرائم کے ارتکاب کا جواب دہ ہونا پڑے گا۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۸
فلسطینیوں کو مارنا اسرائیلی فوجیوں کا ایک روز کا مشغلہ ہے۔یہ سفاک درندے آپس میں طے کرتے ہیں،پھرشکار کے طور پر کسی فلسطینی جوان کو چنتے ہیں،نشانہ سادھتے ہیں، مارتے ہیں اور پھر کھلکھلا کر ہستے ہوئے چلے جاتے ہیں۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۸
غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۸
تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ میں حق واپسی مارچ نے پوری دنیا کے سامنے صیہونی حکومت کے ناپاک چہرے کو بے نقاب کر دیا۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۸
شام کے شہر حمص کے الشعیرات اور دمشق کے مضافات میں واقع الضمیر ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد صہیونی فوج پوری طرح الرٹ ہو گئی ہے۔