تلاش
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے صیہونی حکومت کو عالم اسلام کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت فلسطینی علاقوں کی شناخت ختم کر دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۷
اسلامک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن یونین نے رام اللہ میں اس یونین کے بعض چینلوں کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملےکی مذمت کی ہے
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۷
صہیونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ پٹی میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مارکر شہید اور کم سے کم دس فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۷
مغربی کنارے کے علاقے میں نماز جمعہ کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۷
قطر کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے درخواست کی ہے کہ وہ سعودی عرب اور اس کے عرب اتحادی ملکوں کے ساتھ اختلافات کے حل کے لئے میدان میں اترے
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۷
پاکستان نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت ، مسجد الاقصی میں کیمرے نصب کرنے کے منصوبے سے بھی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئی۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی فوجیوں نے کل رات غرب اردن میں مزید 26 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں کی صورت حال دھماکہ خیز ہو گئی ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسجد الاقصی میں فسلطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے دشمنانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی جانب سے اس کا سخت نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
فلسطین کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت مسلسل جاری ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی فوجیوں کے جارحانہ اقدامات کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔