اسرائیل میں صیہونی رِبّیوں کی ہوئی پٹائی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i297913-اسرائیل_میں_صیہونی_رِبّیوں_کی_ہوئی_پٹائی_ویڈیو
اسرائیلی فوجیوں نے اپنے ہی صیہونی ربیوں (علماء) کی پٹائی کر ڈالی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲ Asia/Tehran

اسرائیلی فوجیوں نے اپنے ہی صیہونی ربیوں (علماء) کی پٹائی کر ڈالی۔

اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر مقبوضہ فلسطین کے شہر قدس میں صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔اس ویڈیو سے ایک اور پیغام یہ ملتا ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!