تلاش
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۷
بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہا۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اس فلسطینی کا گھر مسمار کرنے کا حکم جاری کیا ہے جو رام اللہ میں صیہونیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں شہید ہو گیا تھا۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۷
فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کی رات غرب اردن کے مختلف علاقوں اور بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ایک سواکتالیس فلسطین زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۷
مظلوم فلسطینیوں کے خلاف قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۷
ایک اور فلسطینی نوجوان نے جنوب مغربی کنارے کے علاقے میں شہادت پسندانہ کارروائی کر کے دو صیہونی فوجیوں کو زخمی کر دیا۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۷
اسلامی مقدسات کی توہین کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 15/ 07/ 2017
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت نے علاقے کے عرب ممالک تک زیادہ سے زیادہ دسترس حاصل کرنے کی غرض سے سعودی عرب تک ریلوے لائن کے پروجیکٹ کو دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۷
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں اس ملک کی استقامت پر تاکید کی ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں حملہ کر کے دو فلسطینوں کوشہید اور تین کو زخمی کردیا۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۷
قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کی جارحیت مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۷
فلسطینیوں پر صیہونی آباد کار کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۷
صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے قریب واقع فلسطینی مہاجر کیمپ پر حملہ کیا ہے۔