تلاش
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت نے مشرقی بیت المقدس کے محلے سلوان میں عبداللہ السناوی مسجد کو منہدم کرنے کاحکم جاری کردیا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۱۷
صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے عیسائیوں کے احتجاجی مظاہرے کو سختی سے کچل دیا۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۷
صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے گذشتہ ہفتے بحیرہ روم میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۷
غرب اردن میں رام اللہ کے قریب صیہونیت مخالف کارروائی میں ایک صیہونی فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۷
آج یوم اطفال فلسطین ہے۔ یہ دن ایسے حالات میں منایا جا رہا ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطینی بچوں کے خلاف بھرپور جنگ چھیڑ رکھی ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۷
درجنوں صیہونی انتہاپسندوں نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لیے قابل احترام مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۷
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غیرقانونی صیہونی بستیاں بنائے جانے کے بارے میں اسرائیل کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۱۷
ان دنوں امریکہ میں صیہونی لابی آیپیک کی نشست کے ساتھ ساتھ ایران کے خلاف پروپگینڈا بھی تیز ہو گیا ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۱۷
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت علاقے اور پوری دنیا میں بدامنی و عدم استحکام کا باعث ہیں۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۱۷
غرب اردن میں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۷
گزشتہ سال کے دوران فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر میں چالیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں میں اپنی ریزرو فورس کی فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے ادارہ اسکوا کی مستعفی سیکریٹری ریما خلف نے کہا ہے کہ یہ بات واضح تھی کہ صیہونی حکومت اور اس کے اتحادی ممالک، اسرائیل کے نسل پرستانہ ہونے کے بارے میں رپورٹ جاری کئے جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔