تلاش
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۷
مغربی ایشیا کے لیے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن نے بدھ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کو فلسطینیوں پر ایک نسل پرست حکومت مسلط کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۷
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بدھ کے روز کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے میں خاص مقاصد کے تحت انجام پانے والی کوششیں اور مہم جوئی کامیاب نہیں ہوسکے گی اور علاقے کے ملکوں کو اس بات سے ہوشیار رہنا چاہئے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۷
صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت ا لمقدس میں حملہ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۷
ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہاہے کہ علاقے میں مہم جوئی کا مقصد استقامت کو ختم کرنا ہے تاکہ پورے علاقے پر صیہونی حکومت کے تسلط کی راہ ہموار کی جا سکے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۷
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو الگ تھلگ اور اس کا بائیکاٹ کئے جانے کے خلاف ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی یکسوئی کے ساتھ ہی سعودی ذرائع ابلاغ عامہ نے سعودی سیکورٹی فورس کے خلاف کارروائی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۷
غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۷
صیہونی فوجیوں نے غزہ کے شمالی علاقوں پرایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۱۷
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی نام نہاد امن عدالت نے دعوی کیا ہے کہ یہودی، مسجدالاقصی میں عبادت کر سکتے ہیں اور کسی کو انھیں روکنے کا حق نہیں ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں زخمی ہونے والے مسلح دہشت گردوں کا اسرائیل کے اسپتالوں میں علاج ہو رہا ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۱۷
امریکی شہریوں نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور فلسطینی زمینوں پر اس غاصب حکومت کے ناجائز قبضے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امت اسلامیہ کے اتحاد کو فلسطینی عوام کی نجات کی کنجی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو سانس لینے کا بھی موقع نہیں دیا جانا چاہئے
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۷
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم دس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کسی بھی بین الاقوامی قانون اور اصول کی پابندی نہیں کرتی اور یہ حکومت آج بھی علاقے اور پوری دنیا کے لئے خطرہ شمارہوتی ہے -
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۷
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قلندیا کے علاقے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۷
صیہونی وزیر اعظم نے اپنے دورہ امریکہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات میں جو بیانات دیئے ہیں وہ فریب کاری سے بھرے ہوئے ہیں۔ نیتن یاھو نے مسلمانوں کو انتہا پسندی اور دہشتگردی کی جڑ قرار دیا ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۷
تحریک حماس نے صیہونی وزیر اعظم کو فلسطینی عوام پر مظالم کی بابت خبردار کیا ہے-