تلاش
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کی کابینہ نے آذان پر پابندی کے قانون میں اصلاحات اور اس کی منظوری دینے کے بعد اسے پارلیمنٹ ( کنسٹ) میں پیش کردیا ہے-
-
Feb ۰۹, ۲۰۱۷
ایسے میں جبکہ صیہونی حکومت کے اندرونی اختلافات نے اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کا مسئلہ پیدا کردیا ہے، صیہونی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں کی تعمیر اور غزہ پر اپنے حملوں میں شدت لانے کے ذریعے اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں اور دھمکیوں میں بھی شدت پیدا کردی ہے-
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۷
ایران کی وزارت خارجہ، یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے فلسطینی علاقوں میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی ضابطوں اور قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۷
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے خلاف ان دنوں وسیع پیمانے پر مخالفت کی جا رہی ہے اور سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۷
تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری نے صیہونی حکام کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۷
سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۷
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی نےکم سن فلسطینی بچی کوگاڑی سے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئی۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت نے نام نہاد فلسطینی انتظامیہ اور اردن سے کہا ہے کہ دو حکومتوں کی تشکیل کا مسئلہ ختم ہو چکا ہے اور فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوگی۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۷
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک علاقے پر حملہ کر کے متعدد فسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کی جانب سے غرب اردن میں ڈھائی ہزار صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹے بعد اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی جانب سے اس کی مذمت کر دی گئی ہے تاہم امریکہ کی نئی حکومت بدستور اس پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے-
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ،یورپی یونین اور عرب لیگ نے منگل کو الگ الگ بیان جاری کرکےصیہونی حکومت کی جانب سے غرب اردن میں مزید دوہزار پانچ سو مکانات بنانے کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے چار دنوں بعد اعلان کیا گیا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم اور صہیونی وزیر جنگ آویگدور لیبرمین نے غرب اردن میں ڈھائی ہزار مکانات بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۷
نئے امریکی صدر اور صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کے بعد وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خطرے سے متعلق امریکہ اور اسرائیل کے درمیان صلاح و مشورے کا عمل جاری رہے گا۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۷
تحریک حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیوں خاص طور سے بیت المقدس کو یہودیوں کا شہر بنانے اور غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی توسیع پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۷
فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں دو فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے -
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
سینکڑوں اسرائیلیوں نے صیہونی وزیراعظم اور دیگر عہدیداروں کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۷
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام الگ الگ خطوط میں شام کی سرزمین پر حملہ کرنے کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۷
صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینی نمازیوں کو بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۷
شام کی مسلح افواج نے دمشق کے المزہ فوجی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس حکومت کو اس کھلی جارحیت کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔