تلاش
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۷
ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رہنے کی بنا پر اس علاقے میں انتہائی خراب انسانی صورت حال پیدا ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۷
صیہونی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سلسلے میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کی جائے گی۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۷
انیس دی تیرہ سو چھپن ہجری شمسی مطابق نوجنوری انیس سو اٹھتر کے انقلابی اقدام کی سالگرہ کے موقع پر قم شہر کے ہزاروں لوگوں نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۷
فلسطین کے خبری ذرائع نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے-
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کا مستقل دشمن قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۷
درجنوں صیہونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت کے سائے میں مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں قائم فلسطینیوں کے مذہبی مقامات کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے نائب وزیر تعاون ایوب قرا نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے حکام سے اسرائیل کے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ ایوب قرا نے اخبار ھآرتص سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے خاخاموں کے دورہ بحرین میں اہم کردار ادا کیا ہے
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۷
بحرین کی سول سوسائٹی نے صیہونی وفد کے دورہ بحرین کی سخت مذمت کی ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس پورے اقتدار کے ساتھ غزہ پٹی میں موجود ہے اور اس علاقے کے لوگوں کے دلوں پر حکومت کرتی ہے-
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے لئے علاقے کے بعض ملکوں کی حمایت کو صیہونی حکومت کے مقاصد کی تکمیل کی کوشش قرار دیا ہے
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۶
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی دعوت پر حانوکا عید کا جشن منانے کے لئے صیہونیوں کا ایک وفد حال ہی میں منامہ پہنچا ہے جس پر بحرینی عوام کا غم و غصہ بھڑک اٹھا ہے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں نے جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک سات سالہ فلسطینی بچے کو اغوا کر لیا۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۶
امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد پر ووٹنگ کے دوران امریکا کے غیرجانبدار رہنے کے بارے میں کہا کہ اسرائیل اور فلسطین نام کی دوحکومتوں کے قیام کا مستقبل خطرے میں تھا اس لئے امریکا خاموش نہیں رہ سکتا تھا -
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے قصبوں شعفاط اور بیت حنینا میں صیہونیوں کے لئے فلسطینیوں کے چھے سو نوّے مکانات کو مسمار کر دیا۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۶
صیہونی باشندوں نے اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۶
صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف مخاصمانہ اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر نابلس پر حملہ کیا ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ پٹی پر نیا حملہ شروع کیا تو اسے فلسطین کی مزاحمتی فورسز کے دنداں شکن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے اس شہر کو صیہونی رنگ دینے کی اپنی پالیسی کے تحت بیت المقدس کے اصلی اور تاریخی ناموں کو تبدیل کر دیا۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
سنہ 1967 کی مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کی بنا پر صیہونی حکومت کی مذمت پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد دو ہزار تین سو چونتیس متفقہ طور پر منظور ہونے کے بعد یورپی ممالک کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۶
مصر کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونیت مخالف قرارداد کی پیروی سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔