تلاش
-
May ۲۰, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کی کابینہ میں عرصے سے جاری کشیدگی کے نتیجے میں وزیر جنگ موشہ یعلون نے استعفا دے دیا ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۶
غاصب اسرائیلی فوجیوں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
May ۱۶, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت نے تین مہینے میں پچیس فلسطینی بچے شہید کئے ہیں۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۶
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے کمانڈر مصطفی بدرالدین مشرق وسطی کے علاقے میں صیہونی مخالف جدوجہد کا ایک بڑا ستون تھے۔
-
May ۱۴, ۲۰۱۶
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
May ۱۴, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا میں صیہونی حکومت کے حامی حلقوں نےایٹمی معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کی ہے۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۶
فلسطینیوں کی وطن واپسی سائیکل ریس پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دسیوں فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے
-
May ۱۲, ۲۰۱۶
امریکا صیہونی حکومت کی فوجی مدد میں ریکارڈ توڑ اضافہ کرنے کا خواہاں ہے۔
-
May ۱۱, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے بین الاقوامی بائیکاٹ میں شدت پیدا ہونے کے بعد دنیا کی اکثر یونیورسٹیاں بھی صیہونی حکومت کے ساتھ رابطہ اور تعاون ختم کرنے کےدرپے ہیں۔
-
May ۱۰, ۲۰۱۶
غاصب صیہونی حکومت نے اپنے ناکام مقاصد کا ازالہ کرنے کے لئے غزہ کو رواں مہینے کے آغاز سے اب تک چھبّیس بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۱۶
غاصب صیہونی حکومت نے چھے ماہ کے پس و پیش کے بعد آخر کار ایک فلسطینی شہید کی لاش اس کے گھر والوں کے حوالے کر دی ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
May ۰۷, ۲۰۱۶
غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس نے ایک بار پھر مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نےکہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین صیہونی فوج کےحملوں کا بھرپور جواب دیں گے-
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے انتفاضہ قدس کو ناکام بنانے کی غرض سے فلسطینیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت پیدا کردی ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے صیہونی فوجیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
غزہ پر صیہونی فوج کی جاری جارحیت میں ایک فلسطینی عورت شہید ہو گئی۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقےمیں بدامنی ، دہشت گردی اور جنگ و خونریزی کی اصل وجہ غاصب صیہونی حکومت ہے-
-
May ۰۵, ۲۰۱۶
غزہ پر صیہونی حکومت کے توپ خانے کی گولہ باری اور فضائی حملے میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں غاصب فوجیوں کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔