SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے

    May ۰۴, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے تحریک انتفاضہ قدس کو کچلنے کے لیے غرب اردن اور غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ

    May ۰۴, ۲۰۱۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے۔

  • یمنی فوج کے ہاتھوں متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    May ۰۳, ۲۰۱۶

    یمنی فوج نے سعودی جارحیت میں شریک متعددصیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں

    May ۰۲, ۲۰۱۶

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے-

  • صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی

    May ۰۱, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کےمختلف علاقوں پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور کئی کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دسیوں فلسطینی زخمی

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶

    دریائے اردن کے مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں کم از کم ستر افراد زخمی ہو گئے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں پر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنا ایران کی خارجہ پالیسی کے ناقابل تبدیل اصولوں میں شامل ہے

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنا، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کے ناقابل تبدیل اصولوں میں شامل ہے۔

  • فلسطینی گروہوں کا صیہونی حکومت کو انتباہ

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶

    فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ذریعے غزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ صیہونی حلقوں کا دباؤ جاری رہنے کا گواہ ہے: جابری انصاری

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ایران کے خلاف ہرجانہ ادا کرنے کے فیصلے کی تائید اس بات کی گواہ ہے کہ امریکی حکومت پر صیہونی حلقوں کا اثرورسوخ جاری ہے۔

  • صیہونی بستیوں کی تعمیر بند کرانے کی کوشش

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶

    فلسطینی علاقوں میں صیہونی آبادکاری اور صیہونی بستیوں کی توسیع کا عمل بند کرانے کے لئے فلسطینیوں کے درمیان صلاح و مشورے کا عمل جاری ہے۔

  • صیہونی مخالف کارروائی کی ذمہ داری حماس نے قبول کر لی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶

    حماس نے بیت المقدس میں ہونے والی صیہونیت مخالف حالیہ کارروائی کی ذمہ داری قبول کرلی۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶

    اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ہے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکہ ، دو صیہونی ہلاک ، بیس زخمی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶

    مقبوضہ بیت المقدس میں بس میں بم کے دھماکے کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور بیس دیگر زخمی ہوگئے-

  • فلسطینی بچے صیہونی بربریت کا شکار

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶

    صیہونی جیلوں میں سیکڑوں فلسطینی بچے قید و بند کی صعوبتیں اٹھار ہے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کی شام میں برسرپیکار دہشت گردوں کی مدد

    Apr ۱۰, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام میں برسرپیکار مسلح دہشت گردوں کی حمایت کا اعتراف کیا ہے-

  • صیہونی توسیع پسندی پر روک لگائی جائے

    Apr ۰۹, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطینی علاقوں میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور کی جائے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کاروائیاں

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے انتفاضہ قدس کو سرکوب کرنے کے لئے فلسطین کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا ایک بار پھر حملہ کر

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶

    صیہونی انتہا پسندوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کر دیا۔

  • عالمی سطح پر صیہونی حکومت کی مخالفت

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶

    عالمی حالات سے پتہ چلتا ہےکہ رواں برس میں صیہونی حکومت کے خلاف مختلف ملکوں اور عالمی اداروں کی جانب سے پابندیوں اور مخالفتوں میں شدت آرہی ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS