SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • عالمی سطح پر صیہونی حکومت کی مخالفت

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶

    عالمی حالات سے پتہ چلتا ہےکہ رواں برس میں صیہونی حکومت کے خلاف مختلف ملکوں اور عالمی اداروں کی جانب سے پابندیوں اور مخالفتوں میں شدت آرہی ہے

  • مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶

    صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت سے مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں کے خلاف حماس کی کارروائی

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶

    حماس نے دو صیہونی فوجیوں کے زندہ اور دو صیونی فوجیوں کی لاشوں کے اپنی تحویل میں ہونے کی تصاویر جاری کردی ہیں ۔

  • فلسطین: قلقیلیہ میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ رکھتے ہوئے قلقیلیہ کے مشرق میں فلسطینیوں کے پرامن مظاہرے پر حملہ کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت جاری رہے گی، تحریک حماس

    Mar ۳۱, ۲۰۱۶

    تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے کا واحد ذریعہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کا عمل جاری رکھنا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے غزہ میں فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے۔

  • فلسطینی عوام پر صیہونی فوجیوں کے حملے

    Mar ۲۷, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینی عوام کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے غرب اردن کے مغربی کنارے میں واقع الدہیشہ کیمپ پر حملہ کر دیا۔

  • غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر کم از کم پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    Mar ۲۵, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو بے رحمی کے ساتھ شہید کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی کی تدفین

    Mar ۲۳, ۲۰۱۶

    مشرقی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں نے اس فلسطینی کی لاش سو دن کے بعد فلسطینیوں کے حوالے کر دی جو صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گیا تھا۔

  • اقوام متحدہ کی طرف سے صیہونی حکومت پر کڑی تنقید

    Mar ۲۲, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کی جانب سے اب تک جو رپورٹیں سامنے آئی ہیں ان میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی مرتکب ہورہی ہے ۔

  • عزہ پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Mar ۲۲, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے منگل کو ایک بار پھر غزہ کے سرحدی علاقوں پر حملہ کیا۔

  • صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی نوجوان زخمی

    Mar ۲۰, ۲۰۱۶

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم پچاس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دو فلسطینی زخمی ہو گئے

    Mar ۲۰, ۲۰۱۶

    فلسطینیوں کے رہائشی مکانات پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں کم سے کم دو فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں مسئلہ فلسطین اولین ترجیح ہے: حزب اللہ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶

    حزب اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں مسئلہ فلسطین اس کی اولین ترجیح ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید

    Mar ۱۷, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں مزید دو فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا ہے ۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم جاری

    Mar ۱۶, ۲۰۱۶

    فلسطینی عوام بالخصوص بچوں پر صیہونی جرائم کا سلسلہ جاری

  • صیہونی حکومت نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کو رام اللہ جانے سے روک دیا

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد کو غرب اردن کے شہر رام اللہ جانے سے روک دیا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶

    صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS