تلاش
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۵
انتہا پسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں فلسطینی علاقوں پر حملے کئے ہیں۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۵
غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تیس فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس اور الخلیل میں کم سے کم چار فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے-
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۵
غاصب صہیونی حکومت کے اعلی احکام کے مختلف بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ غاصب حکومت مسجدالاقصی کو مسمار کرنے کا موقع تلاش کررہی ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۵
غاصب صیہونی حکومت نے بعض فلسطینی مساجد میں اذان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۵
غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے پیرس میں بعض عرب حکام سے اپنی خفیہ ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۵
اکتوبر میں تحریک انتفاضہ شروع ہونے کے بعد سے صیہونی حکومت کے سیکورٹی اہلکار اب تک چھتیس بار فلسطینی ذرائع ابلاغ پر حملہ کر چکے ہیں
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
ایک فلسطینی نوجوان نے بیت القدس کے شیخ جراح علاقے میں صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے جس میں ایک صیہونی زخمی ہوگیا۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو تقویت پہنچانے کے مقصد سے داعش کو نابود کرنے کے کوئی معنی نہیں ہیں۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۵
مشرقی بیت المقدس اور جولان کی بلندیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر خاص اسٹیکر لگانا ضروری ہے-
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۵
انتہاپسند صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۵
غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۵
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں عرب ملکوں کے گروپ نے صیہونی حکومت کی ایٹمی سرگرمیوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۵
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی اور مجرمانہ اقدامات کو مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی میں اضافے کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۵
غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۵
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے صیہونی حملوں کے مقابلے میں فلسطینی مجاہدین کی جد وجہد میں شدت پیدا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔