SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں صیہونی حکومت کی مضحکہ خیز تشویش

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے اس ایجنسی میں صیہونی حکومت کے نمائندے کی ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق تشویش کو حقیقت کے منافی اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شھادت

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔

  • فلسطینی ماہی گیروں پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر حملہ

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

  • امریکہ صیہونی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے، حماس کا اعلان

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ، صیہونی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵

    انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی لڑکی شہید

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی لڑکی شہید ہوگئی ہے۔

  • غرب اردن کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں رہائشی مکانات اور اسکولوں پر حملہ کیا ہے۔

  • الخلیل میں ریڈیو کی عمارت پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ریڈیو کی عمارت پر حملہ کردیا۔

  • فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵

    فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • تل ابیب میں ہونے والی صیہونیت مخالف کارروائی میں دو صیہونی ہلاک

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵

    تل ابیب میں ہونے والی صیہونیت مخالف کارروائی میں دو صیہونی ہلاک ہوگئے۔

  • فلسطینی امدادی کارکنوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵

    فلسطینی امدادی کارکنوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری رہنے کی خبریں ہیں۔

  • دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف بائیکاٹ کا دائرہ وسیع

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی بائیکاٹ کا دائرہ پھیلنے کے ساتھ ہی ساتھ امریکہ کی بیشتر یونیورسٹیاں بھی صیہونی حکومت کے ساتھ اپنا تعاون اور رابطہ منقطع کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔

  • صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیاں

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    مقبوضہ فلسطین سے صیہونیوں کی الٹی مہاجرت سے صیہونی حکومت نے افریقی نژاد کے ہزاروں یہودیوں کو اپنے دام میں پھنسانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ مقبوضہ فلسطین سے صیہونی افراد سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی وجوہات کی بنا پر دوسرے ملکوں کی طرف بھاگ رہے ہیں۔

  • سعودی عرب صیہونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کا خواہاں

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    ایک صیہونی صحافی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں کوئی پریشانی محسوس نہیں کرتا۔

  • فلسطینی ماہی گیروں پر غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ کا حملہ

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پیرس کے دہشتگردانہ حملوں میں صیہونی ملوث ہیں۔

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس کے حملوں میں صیہونی ہاتھ ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS