SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے۔

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵

    فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ کیمپ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی شہید اور بیس زخمی ہوگئے۔

  • غزہ میں، صیہونی مظالم کے خلاف خواتین کا مظاہرہ

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵

    غزہ میں سینکڑوں خواتین نے صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، متعدد فلسطینی زخمی

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔

  • حزب اللہ کی میزائلی توانائیوں پر صیہونی حکومت کو تشویش

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی میزائلی توانائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے

  • صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کے سخت ردعمل کی ضرورت

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے جاری جرائم پر عالمی برادری کے سخت ردعمل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • یاسر عرفات کے قتل میں صیہونی حکومت کا ہاتھ تھا: فلسطین کی تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵

    فلسطین کی تحقیقاتی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یاسر عرفات کے قتل میں صیہونی حکومت کا ہاتھ تھا۔

  • صیہونی حکومت کا قدس میں نو سو رہائشی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵

    قدس کی بلدیہ، قدس کے جنوب مغرب میں نو سو نئے مکانات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ۔ شہدائے انتفاضہ قدس کی تعداد 83 ہوگئی۔

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اقدامات میں شدت

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت نے مختلف فلسطینی علاقوں میں اپنے فوجی اقدامات میں شدت پیدا کر دی ہے۔ صیہونی فوجی نے مغربی کنارے میں اپنی تسلط پسندانہ پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے اور انتفاضۂ قدس پر قابو پانے کے لئے فلسطینی علاقوں میں فوجی ساز و سامان میں اضافہ کرنے کے علاوہ مغربی کنارے میں مزید فوجی تعینات کر دیئے ہیں۔ صیہونی اخبار یدیعوت آحار و نوت نے اس سلسلے میں پیر کے دن لکھا کہ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ریزرو فوجیوں کے چار بٹالین تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

  • فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری، اسکول کے بچے بھی محفوظ نہ رہے

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵

    بیت المقدس اور غرب اردن میں صہیونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اسکولی بچوں، اور فلسطینیوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا ہے-

  • ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کے بے بنیاد الزامات اور ان کی وجوہات

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵

    صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے دورۂ امریکہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش اور ایران کی زیر قیادت شیعہ اسلامی ملیشیا مشرق وسطی کو فتح کرنے کے درپے ہیں۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں باراک اوباما اور میرے درمیان اختلاف رائے پایا جاتا ہے لیکن سمجھوتے پر دستخط ہوچکے ہیں اور اب ہمیں اس معاہدے کی خلاف ورزی نہ کئے جانے کی جانب توجہ مرکوز رکھنی چاہئے۔

  • صیہونی بربریت جاری، مزید دو فلسطینی شہید

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے ایک خاتون سمیت مزید دو فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی بربریت جاری، مزید دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک ستر سالہ فلسطینی خاتوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔

  • صیہونی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک گاؤں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

  • یمن میں صیہونی مخالف مظاہرے کی اپیل

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے یمن پر جارحیت میں صیہونی حکومت کی شمولیت کی مذمت میں مظاہرے کئے جانے کی اپیل کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵

    فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطینیوں سے جمعہ کے روز صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • فلسطینی شہری نے جوابی کارروائی میں صیہونی فوجی پر گاڑی چڑھا دی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵

    دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں ایک فلسطینی شہری کی جوابی کارروائی میں ایک صیہونی فوجی افسر ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

  • صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے اندرونی نتائج

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ نے بیت المقدس میں ایک ہسپتال پر صیہونی فوجیوں کے حملے پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • مسجدالاقصی پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵

    صیہونی آباد کاروں اور فوجیوں نے پیر کو قبلہ اول پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی کوشش کی-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS