SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی حکومت ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام میں رکاوٹ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵

    آئی اے ای اے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے رضا نجفی نے صیہونی حکومت کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی نئی پابندیاں

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵

    باخبر ذرائع نے صیہونی حکومت کی جانب سے بیت المقدس میں نئی پابندیاں عائد کئے جانے کی خبر دی ہے

  • صیہونی کابینہ کے فیصلے پر فلسطینیوں کا ردعمل

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵

    حکومت فلسطین نے صیہونی کابینہ میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی اجازت دیئے جانے کو فلسطینیوں کے قتل کی اجازت دیئے جانے کے مترادف قرار دیا ہے-

  • حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ سکیورٹی تعاون روکنے کا مطالبہ کیا ہے

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵

    تحریک حماس نے فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون ختم کر دے۔

  • سعودی وزیر خارجہ سے صیہونی وزیراعظم نتن یاھو کی ملاقات

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵

    سعودی وزیر خارجہ سے صیہونی وزیراعظم نتن یاھو نے ملاقات کی ہے

  • صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات بے فائدہ

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    پی ایل او کے اعلی عہدیدار نبیل شعث نے کہا ہے کہ فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ اوسلو معاہدے پر عمل درآمد روکنے کے لئے پختہ عزم رکھتی ہے کیونکہ اسرائيل اس معاہدے کی پابندی نہیں کررہا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے وسیع علاقائی اور بین الاقوامی مذمت کے باوجود مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی کابینہ دہشت گرد ہے: مصطفی البرغوثی

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵

    فلسطین کی نیشنل اینیشی ایٹو موومنٹ کے سیکریٹری جنرل مصطفی البرغوثی نے صیہونی حکومت کی کابینہ کو دہشت گرد قرار دیا ہے-

  • صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵

    دو سو صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • امن کے لیے صیہونی قبضے کا خاتمہ ضروری ہے: صائب عریقات

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵

    تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے کی صورت میں ہی ممکن ہے۔

  • صیہونی حکومت کا دباؤ کام کر گیا، مصر میں اسرائیلی سفارت خانہ پھر کھول دیا گیا

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵

    صیہونی حکام کے دباؤ پر مصر میں صیہونی حکومت کا سفارت خانہ پھر کھول دیا گیا ہے-

  • صیہونی حکومت کے مقابل ملت فلسطین کا عزم مستحکم ہے: ریاض منصور

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے صیہونی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں کے مقابل ملت فلسطین کے عزم و ارادے کو مضبوط و مستحکم قرار دیا ہے-

  • ہندوستان: صیہونی حکومت سے چالیس کروڑ ڈالرکے ڈرون طیارے خریدنے کا منصوبہ منظور

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵

    حکومت ہندوستان نے صیہونی حکومت سے دس ڈرون طیارے خریدنے کے لئے چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا ایک منصوبہ منظور کیا ہے-

  • صیہونی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینی زخمی

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵

    دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں افراد زخمی ہو گئے-

  • فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملے جاری

    Sep ۰۸, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے غزہ پٹی کے جنوبی علاقوں پر حملہ کیا ہے-

  • بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں

    Sep ۰۸, ۲۰۱۵

    بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں-

  • صیہونی جیلوں میں بند کم سن فلسطینی قیدیوں کے اعداد و شمار جاری

    Sep ۰۷, ۲۰۱۵

    قیدیوں کے معاملات کی نگرانی کرنے والی فلسطینی کمیٹی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی ایک جیل میں ایک سو کم سن فلسطینی بچے قید ہیں

  • صیہونی حکومت کے خلاف بڑھتی ہوئي نفرت

    Sep ۰۷, ۲۰۱۵

    صیہونی وزیراعظم کے دورہ لندن کے موقع پر ان کی گرفتاری کی دستخطی مہم چلانے والوں نے کہا ہے کہ اب تک ایک لاکھ دستخط لے لئے گئےہیں۔

  • یمن میں آل سعود کے مظالم صیہونی حکومت کے مظالم کے ساتھ مشابہت رکھتے ہیں: منصور حقیقت پور

    Sep ۰۵, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ یمن میں آل سعود کے جرائم و مظالم صیہونی حکومت کے جرائم و مظالم سے ملتے جلتے ہیں۔

  • فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Sep ۰۴, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS