تلاش
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی لابی کی ایرانوفوبیا پالیسی ناکام ہوگئی ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۵
حماس کے ایک سینئر رکن فتحی حماد نے کہا ہے کہ صیہونی فوجی قیدیوں کے بارے میں صرف حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ کو ہی فیصلے کا اختیار حاصل ہے-
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت نے فلسطین کے فعال مزاحمتی رہنماؤں کے خلاف ایک نسل پرستانہ قانون کی منظوری دی ہے-
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۵
اسرائیلی کورٹ نے شیر خوار فلسطینی بچے اور اس کے والد کے صیہونی قاتل کو گھر میں نظر بند کرنے پر مبنی حیرت انگیز سزا سنائی ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۵
صیہونی عورتوں اور لڑکیوں نے فحش لباس میں مسجد الاقصی میں داخل ہو کر اس مقدس مکان کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۵
مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک کمانڈر بسام السعدی کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے کمانڈوز کی خفیہ کارروائی ناکام ہو گئی-
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۵
تہران میں تحریک حماس کے نمائندے نے صیہونی حکومت کو عالمی دہشت گردی کی علامت قراردیا ہے
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۵
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دنیا میں ریاستی دہشت گردی کی واضح مثال ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے فلسطین کی قانون ساز کونسل کے ایک رکن کو زخمی کر دیا ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۵
عراق کے حکومت قانون اتحاد کے ایک سینیئر رہنما نے الزام لگایا ہے کہ کردستان انتظامیہ صیہونی حکومت کو تیل برآمد کر رہی ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سابق خصوصی رپورٹر برائے فلسطین نے کہا ہے کہ سعودی عرب علاقے میں صیہونی حکومت کا حقیقی اتحادی ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۵
مسجد الاقصی کے خطیب نے بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی صیہونی سازش کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۵
فلسطین میں انسانی حقوق کے مرکز المیزان نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر پچاس روزہ حملوں کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۵
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان کو مسترد کرنے کے لئے امریکی کانگریس پر سیاسی پارٹیوں اور صیہونی لابی کا دباؤ ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو گرفتار اور زحمی کر دیا ہے
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۵
صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر دوما گاؤں میں ایک فلسطینی شہری کے گھر کو نذر آتش کردیا ہے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی آبادی پر کنٹرول کرنے کے لئے ان کی شادی پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکام کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ شام میں قدس بریگیڈ کے مجاہدین کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۵
حزب اللہ کے نائب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ، صیہونی حکومت کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔