تلاش
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۵
حماس نے کہا ہے کہ صیہونی جارحیت کا جواب شدید اور بھرپور ہو گا-
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۵
عرب لیگ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے بار بار کے حملوں اور اس مقدس مکان کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۵
غرب اردن میں فلسطینی جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں-
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
نسل پرست صیہونی مذہبی رہنما شموئیل الیاہو نے فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۵
لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے کو تکفیری اور صیہونی دہشت گردی کا سامنا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۵
فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے رہنما حسین ابوکویک صیہونی حکومت کی جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا ہے-
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ شام اور یمن، امریکہ اور صیہونی حکومت کی مذموم سازشوں کا شکار ہوئے ہیں-
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
صیہونی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں واقع البریج کیمپ پر حملہ کرکے چار فلسطینیوں کو زخمی کر دیا-
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت کے کچھ فوجی افسروں کو نہایت خفیہ طریقے سے فوج سے نکال باہر کر دیا گیا-
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۵
اسپین کے عوام نے بھی صیہونی انتہا پسند آبادکاروں کی جانب سے ایک فلسطینی شیر خوار بچے کو جلا کر مار ڈالے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ سامراج صیہونی حکومت کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے اسلامی دنیا میں اختلافات پیدا کرنے کے درپے ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۵
فلسطینی انتظامیہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک شیر خوار فلسطینی بچہ زندہ جلانے کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن اور غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے-
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطینی بچے کو نذر آتش کئے جانے کے سلسلے میں صیہونی حکام کے موقف پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی بچے کو زندہ نذر آتش کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے-
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت کے سربراہ نے کہا ہے کہ جلد ہی اسرائیل کا خاتمہ ہو جائے گا-
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۵
مشرق وسطی کے امن عمل کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر نکولائے ملادنوف نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر تاکید کی ہے-
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۵
فلسطینی انتظامیہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا مقدمہ عالمی فوجداری عدالت میں پیش کرے گی-
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۵
ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ہے-