تلاش
-
Sep ۳۰, ۲۰۱۸
فلسطینی ذرائع نے کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۱۸
اسرائیل کی جانب سے صیہونی آباد کاروں کو مسجد الاقصی پر حملوں کی مسلسل ترغیب دلائی جا رہی ہے جس کا مقصد اس مقدس مقام کو یہودی بنانے کی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کا راستہ ہموار کرنا ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۸
ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور پانچ سو سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۸
غزہ کے شمال میں واحہ کے علاقے میں آزادی کشتی مارچ سے موسوم فلسطینیوں کے ساتویں بحری مارچ پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۸
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد کہیں گھروں کو تباہ کرتے ہیں تو کہیں کھیتوں اور زمینوں پر حملہ کر کے انہیں تاراج کرتے ہیں،کہیں صحافیوں کو نشانہ بناتے ہیں تو کہیں خواتین اور سن رسیدہ افراد کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کرتے ہیں۔وہ اپنی دہشتگردی کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۸
دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس مسجد کے صحن میں داخل ہو کر جارحیت کا مظاہرہ کیا۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۸
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بدھ کی شام حماس کے وفد کے مصر پہنچ جانے کے بعد صیہونی کالونیوں پر 70 میزائل فائر کئے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۸
صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے - جبکہ صیہونی فوج کے ہیلی کاپٹر نے منگل کی شام غزہ پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۱۸
خبری حلقوں نے حالیہ دنوں میں مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملوں میں شدت آنے اور سنچری ڈیل سے موسوم امریکہ کے سازشی منصوبے پر عملدرآمد کی خبر دی ہے-
-
May ۳۰, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ امریکا موجودہ صورتحال میں ایران پر ہرممکن طریقے سے اقتصادی دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۸
صیہونی آباد کاروں کا ایک گروہ مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس کے کئی صحنوں میں داخل ہو گیا اور وہاں جارحانہ کارروائیاں انجام دیں۔