تلاش
-
May ۱۶, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر صیہونیوں کے مظالم اور جرائم میں امریکا برابر کا شریک ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۸
گزشتہ روز ۱۴ مئی فلسسطینیوں کے لئے حقیقتاً یوم نکبت ثابت ہوا۔مارچ کے مہینے سے جاری فلسطینیوں کا واپسی مارچ گزشتہ روز اپنے عروج پر پہونچا جس کے دوران انہوں نے ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ڈھائی ہزار زخمیوں کا نذرانہ بیت المقدس کی راہ میں پیش کیا۔شہید ہونے والوں میں ایک آٹھ مہینے کی شیر خوار بچی بھی شامل ہے۔مگر صد افسوس کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سمیت حقوق انسانی کا نعرہ لگانے والی کسی بھی بین الاقوامی نحس تنظیم کی اب تک کوئی آواز سنائی نہیں دی ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۸
دسیوں عرب اور اسلامی ممالک کے ہوتے ہوئے اکیلا غزہ ہی ہے جو صیہونیوں کے گلے کی ہڈی بنا ہوا ہے۔سلام ہو فلسطینی مجاہدوں پر...!
-
May ۰۱, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں العیساویہ کے علاقے پر حملہ کر دیا۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۸
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے القدس شریف پر امریکہ کے جاہلانہ فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ یا کسی اورکو القدس شریف کو جابر صہیونیوں کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دے کر اس فیصلے سے مقابلہ کریں گے.
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی ہے۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۱۸
بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ جمعہ کو اسرائیل میں ’’عید فصح‘‘ تھی۔ یہ وہ دن ہے جب خدا نے جناب موسیٰ علیہ السلام اور انکے پیروکاروں کو ستمگروں کے شر سے نجات عطا کی۔اس عید کے موقع پر صیہونی درندوں نے اپنے مسلمہ حق کا مطالبہ کرنے والے مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی۔جس کے نتیجہ میں قریب ۱۸ فلسطینی شہید اور ۱۵۰۰ سے زائد زخمی ہوئے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۸
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۸
دسیوں صیہونی آبادکاروں نے جمعرات کے روز مسجد الاقصی میں داخل ہو کے مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی ایک بار پھر بے حرمتی کی اور اس مسجد کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۸
فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ نے فلسطینی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کی حمایت کے لئے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۱۸
وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی حمایت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۸
ایک فلسطینی نوجوان نے گاڑی چڑھا کر تین صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۸
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۸
ایک ہزار سے زائد صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر علیہ السلام کے حرم پر حملہ کر دیا۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۸
ایک صیہونی نے غرب اردن میں ایک فلسطینی کو بس کی ٹکر سے شہید کر دیا۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۷
امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کے لیے ٹرمپ نے صیہونیوں سے بھاری رقم وصول کی ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۷
فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دو روز سے جاری صیہونی فوج کی بربریت میں اب تک چھے ماہ کے ایک بچے سمیت تین فلسطینی شہید اور ایک ہزار ایک سو چودہ دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔