صیہونیوں کی دہشتگردی اور فولادی فلسطین ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i334220-صیہونیوں_کی_دہشتگردی_اور_فولادی_فلسطین_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد کہیں گھروں کو تباہ کرتے ہیں تو کہیں کھیتوں اور زمینوں پر حملہ کر کے انہیں تاراج کرتے ہیں،کہیں صحافیوں کو نشانہ بناتے ہیں تو کہیں خواتین اور سن رسیدہ افراد کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کرتے ہیں۔وہ اپنی دہشتگردی کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲ Asia/Tehran
  • صیہونیوں کی دہشتگردی اور فولادی فلسطین ۔ ویڈیو