SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج صیہونی
  • سفاک اور دہشت گرد صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا دینا ایک اہم فریضہ ہے, صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں فلسطین کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    May ۲۲, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی : جرا‏ئم کا تسلسل اور جنگ بندی کی درخواست دونوں ہی صیہونی حکومت کی شکست شمار ہوتے ہیں۔

  • صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ متعدد صیہونی گرفتار

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱

    خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے جس پر اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے کریک ڈاون کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

  • سابق صیہونی سفارتکار کا بیان، بائیڈن حقیقی صیہونی ہیں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱

    سابق صیہونی سفارتکار کا کہنا ہے کہ بائیڈن حقیقی صیہونی ہیں۔

  • صیہونی حکومت کا غرب اردن میں نئی صیہونی بستیاں بسانے کا اعلان

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰

    غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے مقبوضہ علاقے میں نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی نسل پرستی سے خود صیہونی پریشان ۔ ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹

    چند روز قبل صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹سالہ اتھوبیایی نوجوان کی موت کے بعد بھڑکنے والی اعتراضات کی آگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور روز بروز نسل پرستی پر معترض افراد اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپوں کی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں۔

  • ایک فلسطینی کی صیہونی مخالف کارروائی, تین صیہونی فوجی ہلاک

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷

    بیت المقدس میں ایک فلسطینی کی صیہونی مخالف کارروائی میں تین صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • صیہونی ذرائع نے علاقے کی بدامنی میں صیہونی حکومت کی خفیہ کارروائیوں کا اعتراف

    May ۱۲, ۲۰۱۶

    صیہونی ذرائع نے علاقے کی بدامنی میں صیہونی حکومت کی خفیہ کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔

  • غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ؛ ہزاروں صیہونی نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر

    Aug ۰۷, ۲۰۲۵

    صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کے اعلان کے بعد ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں سڑکوں پر نکل کر اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔

  • ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی ، یحیی سریع

    Aug ۰۵, ۲۰۲۵

    یمنی فوج نے تل ابیب میں واقع بین گورین انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے- دوسری جانب یمن کے اسکولی اور یونیورسٹی کے طلبا نے غزہ کے بچوں کی حمایت میں بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے ۔

  • انداز جہاں: صیہونی دہشت گردی اور عالمی رد عمل

    Aug ۰۴, ۲۰۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ: 04-08-2025

  • ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۵

    القسام بریگیڈز کی جانب سے ایک لاغر اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری کیے جانے پر صہیونی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ ہمارے قیدی بھوکے اور تشدد کا شکار ہیں۔

  • ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵

    ایران کی انٹیلیجنس کی وزارت نے بتایا ہے کہ ایران کے خلاف 12 روزہ مسلط کردہ جنگ مغربی ملکوں کی انٹیلیجنس سروسیز بھی ایران کے خلاف سبھی فوجی، سیکورٹی، جاسوسی، دہشت گردی اور تخریبی اقدامات اور ملک کے اندر شورش اور بلوا کرانے کی کوششوں میں سرگرم رہی ہیں۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 24 فلسطینیوں کی شہادت

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵

    غزہ کےطبی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کو مختلف علاقوں میں صیہونیوں کے حملوں میں 24 فلسطینی شہید ہوئے۔

  • لبنان پر صیہونی حملہ ، کئی شہید

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵

    لبنان کی وزارت صحت نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے دوران چار افراد شہید ہو گئے

  • الحوثی : غزہ میں صیہونی حکومت کے ہر جرم کے پيچھے امریکہ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵

    انصار اللہ یمن کے رہنما نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں اپنے جرائم میں مکمل طور پر امریکہ سے وابستہ ہے اور فلسطینی شہریوں کے حقوق پامال کرنے میں امریکہ کا کردار اب سب پر واضح ہے۔

  • ایران: امریکی اور صیہونی حکومت کی بارہ روزہ جارحیت پر قانونی چارہ جوئی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایران پر جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جس کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔

  • صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان؛ عبرانی ذرائع کی رپورٹ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵

    غزہ جنگ سے واپس آنے کے بعد ذہنی دباؤ کی وجہ سے صہیونی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے اسپیکرز کی ملاقات، صیہونی جارحیت پر پاکستانی موقف کی قدردانی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے سربراہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی منحوس اور خطرناک سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ملکوں کے اتحاد اور یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • انداز جہاں: غزہ میں صیہونی وحشیگری

    Jul ۳۱, ۲۰۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ: 31-07-2025

  • ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: صیہونی حکومت پر جنگی جرائم کے لئے مقدمہ چلایا جانا چاہیے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم پر مقدمہ چلائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS