SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • آزادی اظہار رائے کی دھجیاں اڑاتے صیہونی غنڈے

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت نے غزہ کے پریس ہاؤس کو تباہ کر دیا ہے۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت جاری، پچیس فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فسلطینی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا

  • رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں غزہ کے جنوب میں رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر عراقی استقامت کا حملہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴

    عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ مغربی ایشیا کے علاقے میں جاری جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے۔

  • جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴

    جنوبی غزہ کے شہر رفح پر جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے-

  • فلسطینی مجاہدین کے حملے میں سات صیہونی فوجی ہلاک

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴

    تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگيڈ نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر خان یونس میں سات جارح اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے-

  • غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴

    صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے شمالی اور جنوبی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • غزہ کے خلاف جارح صیہونی فوج کی بربریت جاری ہے

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴

    غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جدیدترین حملوں میں سترہ فلسطینی شہید ہوگئے-

  • برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے ہزاروں مخالفین نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی شہید اور زخمی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں جن میں پانچ چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرائی جائے: ایران کے وزیر خارجہ

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے حملے بند کروائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • غزہ میں ایک اور صحافی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴

    خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع ابلاغ کے ڈائریکٹر اور رپورٹر رزق الغرابلی غزہ میں صیہونی دشمن کے حملوں میں شہید ہوگئے

  • سید حسن نصراللہ دنیائے عرب کے سب سے زیادہ بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں: صیہونی تجزیہ نگار

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴

    صیہونی حلقے اعتراف کر رہے ہيں کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ عالم عرب کے سب سے بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں ۔

  • صیہونی فوجی غزہ میں بند گلی میں پہنچ گئے

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیاسی دفتر کے رکن علی ابو شاہین نے کہا ہےکہ صیہونی فوجی غزہ میں بند گلی میں پہنچ گئے ہیں۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴

    غزہ کے نہتے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے آج بھی جاری ہیں-

  • القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں صیہونی فوج کے تینتالیس جنگی وسائل کو تباہ کیا گيا۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 107 فلسطینی شہید

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴

    خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مرکز میں واقع دیرالبلح پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہوگئی ہے۔

  • صیہونی حملہ سے پہلے اور اس کے بعد غزہ کی الرشید خیابان کا منظر (ویڈیو)

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴

    صیہونی فوجیوں کے حملے کے بعد غزہ کی الرشید خیابان کی صورتحال دیکھیے۔

  • صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ نعیم قاسم

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر حملے کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامت صیہونیوں کے ہر اقدام کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS