صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i430626-صیہونی_فوجی_ٹھکانے_پر_حزب_اللہ_لبنان_کا_حملہ_(ویڈیو)
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شبعا فارم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰ Asia/Tehran

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شبعا فارم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں پائیدار اور ثابت قدم فلسطینی قوم کی حمایت اور باوقار مزاحمتی جیالوں کی مدد وحمایت کے مقصد سے شبعا فارم میں واقع رویسات العلم میں صیہونی دشمن کے جاسوسی کے آلات کو براہ راست نشانہ بنایاہے۔