تلاش
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۳
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں غاصب اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۳
غاصب اسرائیلی فوجیوں نے شمالی غزہ میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کو بچوں اور خواتین کے سامنے گھر میں قتل کر دیا۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۳
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ارد گرد کے علاقوں پر میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی قیدیوں کے اہل خانہ سے ملاقات افراتفری کا باعث بنی اور انہوں نے ملاقات ترک کردی۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۳
فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں چھپن ہزار خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۳
خبری ذرائع نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۳
دہلی میں واقع افغان سفارت خانے نے اپنے سفارتی مشن کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۳
سینکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۲۳
اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان نے کراچی بندرگاہ پر روکا جانے والا سامان چھوڑنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۳
فلسطینی اور لبنانی شہیدوں کے اہل خانہ کو مخاطب کرکے سید حسن نصراللہ نے کہا کہ آپ کے فرزند تو چلے گئے لیکن انہوں نے خدا کی راہ میں جہاد کا بہترین، مکمل ترین اور اعلی ترین نمونہ پیش کیا۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۳
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نےغزہ میں آنکھ بند کر کے قتل عام شروع کردیا ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۳
اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو امریکی سفارت خانے کے باہر غزہ مارچ کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے متعدد کارکنوں و رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۳
معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۳
غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد اردن میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۳
ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور سوڈان تعلقات کی بحالی کے بعد ایک دوسرے کے ملک میں جلد ہی اپنے سفارت خانے کھولیں گے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۳
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کی سرگرمیاں بند ہونے کی خبـر کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی میں کابل کے سفارت خانے کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۳
سحر نیوز رپورٹ
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۳
رابرت باؤر نے اپنے پیغام میں اس خوش گوار تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی اہلیہ اور اس کے خاندان کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۳
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی ترقی دنیا کے مفاد میں ہے اور ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل ہے۔