Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ Asia/Tehran

یہ ڈرامہ سیریل بہت جلد ہی سحر اردو ٹی وی سے پیش کیا جاے گا۔

ایرانی ڈرامہ "یادداشت‌های یک زن خانه‌دار" ایک ہلکی پھلکی مگر معنی خیز کہانی ہے جس میں ایک گھریلو خاتون "شیوا" اپنی روزمرہ زندگی اور تجربات کو بلاگ کے ذریعے بیان کرتی ہے۔

یہ ڈرامہ مزاح اور حقیقت پسندی کا امتزاج ہے، جہاں گھریلو مسائل، خاندانی تعلقات اور سوشل میڈیا کے بڑھتے رجحان کو دکھایا گیا ہے۔ شقایق دہقان نے مرکزی کردار ادا کیا اور ناظرین کو ایک عام عورت کی دنیا کو قریب سے دیکھنے کا موقع دیا، جو اپنی تحریروں کے ذریعے سماج کی آئینہ دار بن جاتی ہے۔

ٹیگس