Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran
  • کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

 ایران کے اسلامی صدر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسیحی شہید رزمک خاچاتوریان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

سحرنیوز/ایران:  رپورٹ کے مطابق، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر صدر پزشکیان نے ایران کی مسیحی برادری کے قابل فخر شہداء میں سے ایک ممتاز شہید رزمک خاچاتوریان  کے گھر گئے.

انہوں نے اس موقع پر تمام مسیحی خاندانوں و خاص طور پر مسیحی شہدا کے اہل خانہ کو حضرت عیسٰی علیہ السلام کے یوم ولادت اور کرسمس کی مبارک باد پیش کی. 

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

 

ٹیگس