‎ایران کے سرحدی علاقے دالامیر کے خانہ بدوش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i290746-ایران_کے_سرحدی_علاقے_دالامیر_کے_خانہ_بدوش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴ Asia/Tehran
  •  ‎ایران کے سرحدی علاقے دالامیر کے خانہ بدوش

فوٹو گیلری

ارومیہ کے خانہ بدوش موسم گرما میں دالامیر پہاڑی کے دامن کےاطراف کے علاقوں کی جانب کوچ کر جاتے ہیں تاکہ وہاں اپنی مویشیوں کو پال سکیں۔ یہ علاقہ ایران،عراق اور ترکی کی سرحد سے 45 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور سطح سمندر سے 3500 میٹر بلندی پر واقع ہے۔