SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج عمران
  • نائن الیون کی جنگ میں اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی تھی : عمران خان

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکہ کا اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی تھی

  • اقتصادی ترقی کیلئے افغانستان میں قیام امن ضروری :عمران خان

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے امریکا کے افغان امور کے لیے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے نیویارک میں ملاقات کی جس میں افغانستان میں قیام امن اور طالبان امریکا مذاکرات کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔

  • عمران خان کا چوتھا دورہ سعودی عرب

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

  • عمران خان نے کی دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے افغان صدر کو فون کر کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔

  • ایٹمی طاقتیں لڑیں گی تو نتائج بھیانک ہوں گے، عمران خان

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ، ہندوستان کے ساتھ ایٹمی جنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ، اس کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے

  • پاکستان، افغانستان میں امریکی شکست ذمہ دار نہیں،عمران خان

    Sep ۱۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انکا ملک افغانستان میں امریکہ کی شکست کا ذمہ دار نہیں ہے۔

  • جنگ امریکہ کی نقصان پاکستان کا: عمران خان

    Sep ۱۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں غیر جانبدار رہنا چاہیے تھا۔

  • عمران خان کا کشمیر کی کنٹرول لائن کا دورہ

    Sep ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے کشمیر کی کنٹرول لائن کا دورہ کرکے کشمیری عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • عالمی برادری کی بے حسی پر عمران خان کی تنقید

    Sep ۰۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری کی بے حسی پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • جنگ سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا: عمران خان

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاک و ہند کے درمیان کشیدگی دنیا کیلئے خطرناک ہوگی۔

  • کشمیری عوام کی حمایت آخری دم تک جاری رکھیں گے، عمران خان

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پورا پاکستان کشمیری عوام کی حمایت میں کھڑا ہے ۔

  • ہندوستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسٹریٹیجک غلطی کی : عمران خان

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستانی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کو ایک بار پھر اسٹریٹیجک غلطی قرار دیا ہے

  • ہندوستان کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے، عمران خان

    Aug ۲۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان پر کشمیر کے حالات سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لینے کا الزام لگایا ہے۔

  • ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی نہیں، عمران خان

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے معاملے میں نئی دہلی کو اسلام آباد سے مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

  • کشمیریوں کے خلاف اقدام انسانی و بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی: عمران خان

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کشمیریوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی تیاریوں میں ہے۔

  • کشمیر کی صورتحال پر ٹرمپ کی مودی اور عمران خان سے گفتگو

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کےکئی ممالک نے پاک و ہند سے اپنے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف فوجی اقدام امریکا کے لئے انتہائی خطرناک ہوگا، عمران خان

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کے ساتھ ہر طرح کی کشیدگی بڑھانے یا تہران کے خلاف امریکا کے کسی بھی ممکنہ فوجی حملے کی بابت واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔

  • افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات ضروری: عمران خان

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں مفاہمت اور امن کے لیے پُرعزم ہے۔

  • عمران خان کی حکومت کو اگست تک کی ڈیڈ لائن

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹

    جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کی حکومت کو مستعفی ہونے کے لئے اگست تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

  • پاکستان اب برابری کی سطح پرامریکا سے گفتگو کرے گا : عمران خان

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹

    عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان برابری کی سطح پر امریکا میں خود کو منوانے میں کامیاب رہا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS