عمران خان رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ہمراہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356317-عمران_خان_رہبر_انقلاب_اسلامی_اور_صدر_مملکت_کے_ہمراہ_تصاویر
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنے دوسرے دورۂ ایران پر آج اتوار کے روز تہران پہونچے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶ Asia/Tehran
  • عمران خان رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ہمراہ ۔ تصاویر