تلاش
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۰
لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے کی غدار عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں اور نہ ہی انھوں نے کبھی استقامتی محاذ کا ساتھ دیا ہے۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۲۰
شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۰
شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں میں امریکا کے جاسوس طیارے تعینات ہوگئے ہیں۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۰
لبنان میں تیل پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۰
امریکہ کی وزارت خزانہ نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ لبنان کے سابق وزیر خارجہ جبران باسل کا نام ان افراد کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے جن پر پابندی عائد ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان نے ملک کے جنوبی سرحدی علاقوں سمیت پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کو لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۰
لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔