تلاش
-
May ۲۵, ۲۰۱۷
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان کو صیہونی حکومت کے قبضے سے آزاد کرانے میں صرف اسلامی جمہوریہ ایران نے مدد کی تھی۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۷
حزب اللہ نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر بحرینی فوجیوں کے حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ، شام میں قومی مصالحت کی حمایت کرتی ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین جابری انصاری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سنجیدہ اور تعمیری مذاکرات، اتفاق رائے اور مفاہمت، علاقے میں مختلف سیاسی و سماجی گروہوں کے درمیان محاذ آرائی اور اختلافات کی راہ حل ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۶
لبنان میں تیس رکنی کابینہ کی تشکیل کا اعلان کر دیا گیا۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۶
لبنان کے صدر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۶
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور لبنان کے درمیان تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیے جانے کے لئے راہ مکمل ہموار ہے۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۶
ایران کے وزیر خارجہ ایک سیاسی اور معاشی وفد کے ہمراہ لبنان پہنچ گئے ہیں۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۶
لبنان کی نیشنل فریڈم پارٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ لبنان کے نئے صدر حزب اللہ کے ساتھ رابطے کی صورت میں کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہاکہ حزب اللہ نئی حکومت کی تشکیل میں ہر طرح سے تعاون کرے گی
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۶
لبنان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت قومی وفاق پر مبنی ہو گی۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۶
صدر مملکت حسن روحانی نے لبنان کے نومنتخب صدر میشل عون کے نام ایک پیغام میں صدارتی عہدہ سنبھالنے پر ان کو مبارکباد پیش کی ہے-
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۶
لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نومنتخب صدرمیشل عون کو کامیاب کرانے میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کردار اہم ہے اور وہ اس انتخابی عمل میں ہمارے اہم شراکت دار ہیں-
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور تہران - بیروت کے درمیان موجودہ تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا-
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان کی سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے کا خیر مقدم کرتے ہوئے نئے صدر کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ لبنان اور شام صیہونیوں کے لئے ڈراؤنے خواب، اور باطل کے خلاف حق کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگئےہیں-
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۶
لبنان کے المستقبل گروپ کے سربراہ سعد حریری کی جانب سے لبنان کے صدر کے عنوان سے میشل عون کی حمایت سے، لبنان میں صدارت کے خالی منصب کے حوالے سے پیدا ہونے والی مشکلات کے خاتمے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۶
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بیروت کے داخلی امور میں مداخلت کرنے پر سعودی عرب پر کڑی تنقید کی ہے۔