شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی، فلسطین و لبنان میں تیاریاں
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i378501-شہید_قاسم_سلیمانی_کی_پہلی_برسی_فلسطین_و_لبنان_میں_تیاریاں
فلسطین کے غزہ علاقے اور ملکِ لبنان میں بھی ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱ Asia/Tehran
  • شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی، فلسطین و لبنان میں تیاریاں

فلسطین کے غزہ علاقے اور ملکِ لبنان میں بھی ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔

فلسطین کے غزہ علاقے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی تیاریاں
 
لبنان کی سڑکیں شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر سے مزین
 
یہ بھی دیکھئے: دنیا بھلا نہیں پائے گی قاسم سلیمانی کو!۔ ویڈیوز