تلاش
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۱
درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت سے مسجدالاقصی کے احاطے اور صحنوں میں داخل ہوکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۱
مختلف ذرائع کابلاغ کے مطابق صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں نے مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب غرب اردن میں صیہونی فوجیوں نے وحشیگری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک آٹھ سالہ فلسطینی بچے کوگولی مار کر شہید کردیا
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۱
اس بار آل سعود نے حج کے موقع پر خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو بھی مسجد الحرام کے حدود میں تعینات کیا جو عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ آل سعودی کے اس اقدام پر عالم اسلام کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے، کچھ نے اسکو غیر مناسب اور غیر ضروری اقدام جبکہ بعض نے اسے خواتین کی سکیورٹی اور رہنمائی کے تناظر میں دیکھتے ہوئے صحیح اور بجا اقدام قرار دیا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سعودی ولیعہد بن سلمان کے ۲۰۳۰ ترقیاتی وژن کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد معاشرے کو مغربی طرز پر ڈھالنا ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۲۱
مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگيزی کے سبب قدس سٹی میں کشیدگي بڑھ رہی ہے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے صیہونی انتہا پسندوں کو مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۱
انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۱
صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۲۱
یمن کے مفتی اعظم نے اسلام مخالف سعودی حکام کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُدھر دوسری جانب جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۱
صہیونیوں نے مسجد الاقصی کا اسلامی تشخص مٹانے کے لئے باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۱
حزب ا للہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۱
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے عوامی گروہوں نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے ممکنہ حملے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کی غرض سے تیار رہنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی اداروں کے اشارے پر مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے اور اس پر حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۲۱
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی حماقت اور باب العامود سے صیہونیوں کو پرچم لہرانے کی اجازت دیئے جانے کے نتائج پر سخت خبردار کیا ہے- حماس کے اس سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت نے اپنا یہ اشتعال انگیز پروگرام منسوخ کردیا ہے۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی بربریت و جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۱
فلسطینی عوام نے جمعے کے روز مسجد الاقصی میں ایران کا پرچم اٹھا کر مزاحمت اور فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے ایران کا شکریہ ادا کیا۔