تلاش
-
May ۲۵, ۲۰۲۱
فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے رام اللہ میں فلسطین کے پرچم تلے عوامی و استقامتی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کرنے پر زور دیا ہے جبکہ صیہونی فوجیوں نے ایک اور نوجوان فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۱
صہیونیوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی سے متعلق خبر منظر عام پر آگئی
-
May ۲۱, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد پورے فلسطین میں جشن منایا جارہا ہے جبکہ اس تاریخی کامیابی کے دن دسیوں ہزار فلسطینیوں نےمسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی -
-
May ۱۴, ۲۰۲۱
افغان دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں بم کے دھماکے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۱
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
May ۱۳, ۲۰۲۱
شدید بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نمازعید الفطر ادا کی -
-
May ۱۳, ۲۰۲۱
ماہ مبارک رمضان کے رخصت ہونے کے بعد عید بندگی عید الفطر کی آمد پر قریب ایک لاکھ فلسطینی باشندے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے اور نماز عید ادا کی۔ ان دنوں مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور علاقوں منجملہ بیت المقدس اور بالخصوص مسجد الاقصیٰ کو غاصب صیہونیوں کی شدید اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۱
ترکی کے دو بڑے شہر انقرہ اور استنبول میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر حالیہ دنوں میں فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں جاری صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم و جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۱
استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزرگیا۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۱
مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت اور مسجد کے احاطے میں غاصب صیہونیوں کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے بعد فلسطینی خاتون گریہ کناں مرثیہ خوانی کرتے ہوئے۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۱
حالیہ دنوں میں عالمی یوم قدس کے موقع پر غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین میں اپنی طاقت کے بل پر فرزندان فلسطین کو کچلنے اور انہیں مرعوب کرنے کی کوشش کی اور اس کے لئے انہوں نے اپنی بہیمیت و حیوانیت کی تمام حدوں کو پار کر دیا اور مسجد کے اندر فائرنگ اور توڑپھوڑ بھی کی۔ تاہم فلسطینی جیالوں نے میدان خالی نہیں کیا اور غاصب دشمن کی تمام تر سفاکیت کے باوجود وہ میدان میں ڈٹے رہے اور ان کے جارحانہ اقدامات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ رپورٹس دسیوں فلسطینیوں کے زخمی اور گرفتار ہونے کی حکایت کرتی ہیں۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے صحنوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینی نمازیوں اور دھرنے پر بیٹھے فلسطینیوں پر حملہ کرکے سیکڑوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۱
خطیب مسجد الاقصی نے فلسطین کے بارے میں عرب ملکوں کے کمزور موقف پر نکتہ چینی کرتے ہوئے مسجد الاقصی کی حفاظت کے لیے ٹھوس موقف اپنائے جانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۱
فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سیکورٹی کونسل کے فوری اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۱
جمعے کی شب غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا اور وہاں موجود سبھی فلسطینیوں کو باہر کھدیڑنے کی کوشش کی۔ صیہونیوں نے یلغار کے مسجدالاقصی کے دروازوں کو بند کردیا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس حملے کے دوران مسجدالاقصی کے صحن میں کم سے کم ترپن فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۱
فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد ہی اس کے وحشیانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا -
-
May ۰۸, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران نے مسجد الاقصی پرصہیونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۱
مسجد الاقصی کے خطیب نے صہیونی حکومت کو مذھبی انتہاپسندی کی سرپرستی کرنے کی بابت متنبہ کیا ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۱
قدس کے اسلامی اوقاف کے ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس کے باوجود کہ اسرائیل نے قدس کو ایک فوجی چھاونی میں بدل دیا ہے 60 ہزار نمازیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے ہفتے کی نماز جمعہ میں شرکت کی۔