تلاش
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی میں دراندازی کر کے وہاں کے باب الأسباط کے قریب اپنے تلمودی مناسک انجام دئے۔
-
May ۲۸, ۲۰۲۲
قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 30 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۲
انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی دو ہزار چھے سو روزہ جارحیت کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
May ۱۸, ۲۰۲۲
فلسطین سے باہر تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی پوری طرح ایک اسلامی مقدس مقام ہے اور ملت فلسطین اسے یہودیت کا رنگ دینے کی اجازت نہیں دے گی
-
May ۰۵, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۲
قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 2 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے بڑی تعداد میں مسجدالاقصی میں جمع ہونے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں نے حملہ کردیا تاہم فلسطینیوں کی استقامت نے انھیں پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا جبکہ فلسطین، کے ساتھ ہی افغانستان، عراق، بحرین اور یمن اوربہت سے دیگر ملکوں میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۲
بحرین پر قابض ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت، دو ہزار گیارہ سے شروع ہونے والے عوامی انقلاب کے بعد سے شیعہ مسلمانوں کی تقریبا چالیس مسجدیں مسمار کر چکی ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پریلغار کرکے فلسطینی نمازیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے.
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے جس کے دوران وہاں موجود فلسطینیوں سے ان کی جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں نے جمعے کو مسجدالاقصی میں داخل ہو کر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں - فلسطینی تنظیموں نے صیہونیوں کی اس جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جد و جہد مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۲
تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک انتہا پسند رکن کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ مسجدالاقصی کی اہانت کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۲
اسرائیل کی جاری جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کی۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۲
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی جنگ و جدوجہد کی بنیاد بتایا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۲
مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ قدس آزاد ہو گا اور فلسطینی عوام الرٹ ہیں۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۲
صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۱
ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینیوں نے صیہونی فورسز کے کڑے سکورٹی انتظامات کی پرواہ کئے بنا جمعہ کی نماز مسجد الاقصی کے صحن میں ادا کی۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اندر سماجی فاصلے کے بغیر نماز اور دیگر مناسک کی ادائگی کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۱
اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب فلسطینی عوام تحریک انتفاضہ کی اکیسویں سالگرہ منا رہے ہیں.