تلاش
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۹
نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہندوستان کو ہراکر کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور ہندوستان کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا اور بقیہ میچ آج مکمل کیا جائے گا۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈکپ کے چالیسویں میچ میں ہندوستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ اس شکست کے بعد بنگلادیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں کل انگلینڈ نے ہندوستان کو شکست دی۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں کل جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۱۹
ورلڈکپ کے اہم میچ میں کل آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۹
ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۱۹
ورلڈکپ کرکٹ 2019کے اہم میچ میں کل پاکستان نے جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈکپ کے 27ویں میچ میں کل سری لنکا نے انگلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۹
ورلڈکپ کے 24 ویں میچ میں کل انگلینڈ نے افغانستان کو 150 رنز سے ہرادیا۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۱۹
ہندوستان نے ورلڈکپ کرکٹ میں پاکستان کو 89 رنزسے شکست دے دی۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈکپ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈکپ میں کل انگلینڈ نے بنگلادیش کو اور نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دی۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 34 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۹
کپواڑہ مسلح تصادم میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۹
متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی کے محمد بن زائد اسٹیدیم میں ہونے والے ایشین فٹبال کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں ایران نے چین کو شکست دی۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۸
فٹبال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔