تلاش
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۹
کپواڑہ مسلح تصادم میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۹
متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی کے محمد بن زائد اسٹیدیم میں ہونے والے ایشین فٹبال کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں ایران نے چین کو شکست دی۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۸
فٹبال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۱۸
فٹبال ورلڈکپ 2018 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو اورکروشیا نے روس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۸
فیفا ورلڈکپ دو ہزار اٹھارہ کے میچوں کے دوران روس کے شہر روستوف میں جہاں ورلڈکپ کے کچھ میچ کھیلے جا رہے ہیں ایک ہوٹل میں بم رکھے جانے کی افواہ کے بعد ہوٹل کو خالی کرا لیا گیا-
-
Jun ۲۴, ۲۰۱۸
روس میں جاری ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کئی ٹیمیں ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے نکل گئیں۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے ورلڈ کپ فٹبال کے آغاز کو ثقافتی تبادلے اور قیام امن کی بنیاد قرار دیا ہے۔