تلاش
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۳
امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ کووڈ نائنٹین وائرس، ووہان لیب سے لیک ہوا ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۰
پاکستان کی وزارت خارجہ نے آسٹریلیائی ذرائع ابلاغ کے اس دعوے کو خارج کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں ووہان لیب کی خفیہ سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۰
ووہان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے متعدد کیس سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے چینی حکام پریشان ہو گئے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۰
چین کا شہر ووہاں کہ جہاں سے کورونا وائرس نے سر اٹھایا، اب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد معمولات زندگی کی جانب پلٹ رہا ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۰
قریب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد اب چین کے شہر ووہان میں بتدریج زندگی اپنے معمول پر لوٹ رہی ہے۔ ووہان، چین کا وہی شہر ہے جہاں کورونا وائرس نے سر اٹھایا اور اب یہ وائرس دنیا کے قریب دوسو ممالک میں سرایت کر چکا ہے۔ چین نے چند روز قبل اپنے ملک میں باضابطہ طور پر کورونا کو شکست دینے کا اعلان کر تے ہوئے ملک میں ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۰
چین کے شہر ووہان کی آبادی قریب ایک کروڑ بتائی جاتی ہے۔ یہ شہر ۲۳ جنوری سے مکمل طور پر قرنطینہ میں ہے۔ یہی شہر ہے جہاں سے کورونا وائرس کی شروعات بتائی جاتی ہے۔ ان دنوں لوگ گھر سے باہر نکلنے کے بجائے کھڑیوں کے کنارے کھڑے ہو کر یا پھر مکان کی چھت پر جاکر دن کا کچھ وقت گزارتے ہیں۔