تلاش
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی بس پر آئی ای ڈی بم کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۵
پاکستان سے افغا پناہ گزینوں کے انخلا کے لئے حکومت اسلام آباد کی جانب سے معین کی جانے والی تاریخ کے بعد سے اب تک پینتالیس ہزار افغان پناہ گزین وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۵
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۵
پاکستان نے کہا ہے کہ ٹیرف تبدیلیوں پر امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۵
نشر کرنے کی تاریخ 9/04/2025
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۵
پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی سے متعلق افغان صدارتی محل ارگ میں طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملامحمدحسن اخوند کی زیرِ صدارت ایک اجلاس ہوا۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۵
پاکستان میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اسلام آباد میں دو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۵
نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/7
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۵
پاکستان میں نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز میں دہشت گردی کے مکمل سدباب کے لیے ایک نئے ادارے کی منظوری دی گئی ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف مہم میں تیزی آگئی ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانیت کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۵
افغان پناہ گزینوں کو پاکستان سے وطن واپس بھیجنے کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگیا ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۵
پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ کے اندر پہلی بار دہشت گردوں کے حملوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد ان سے ملاقات پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۵
صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۵
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد انہیں آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۵
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۵
پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اتوار ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں شام کو ماہ شوال کا چاند دکھائی دے دیا گیا ہے لہذا کل بروز پیر، عید سعید فطر کا اعلان کیا جاتا ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۵
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب لگی آگ 10 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی، آگ کی شدت کےباعث پانی اور فوم کے استعمال کا فائدہ نہیں ہورہا۔