SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی قومی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴

    پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور اسی درمیان کراچی سینٹرل 2 کا بھی نتیجہ سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 کراچی سینٹرل 2 سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

  • پاکستان انتخابات، بھاری الٹ پھیر، کئی مشہور رہنماؤں کو شکست

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے عام انتخابات میں کافی الٹ پھیر ہوا ہے اور مشہور سیاسی رہنماوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے جبکہ عمران خان نے دھماکے دار وا پسی کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔

  • موبائل فون سروس کی بندش کے بارے میں نگراں وزير داخلہ پاکستان کا بیان

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کرنا کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا۔

  • پاکستان، انتخابات کے نتائج کا انتظار، پارٹیوں کے عجیب و غریب دعوے

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا۔

  • پاکستان کے عام انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴

    مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 15مانسہرہ میں شکست ہو گئی۔

  • پاکستان میں غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴

    الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز پر چلنے والے الیکشن نتائج درست نہیں ہیں

  • پاکستان: الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کا شکریہ، نگراں وزیر اعظم

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے شکر گزار ہیں۔

  • انداز جہاں : پاکستان الیکشن 2024

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2024

  • پاکستان: ملک میں سیکورٹی کی مجموعی صورت حال مستحکم رہی، وزیر داخلہ گوہر اعجاز

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیکورٹی کی مجموعی صورت حال عمومی طور پر مستحکم رہی ہے، چند واقعات کے علاوہ مجموعی صورت حال کنٹرول میں رہی۔

  • انداز جہاں : پاکستان الیکشن 2024

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2024

  • پاکستان میں عام انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

  • پاکستان کے عام انتخابات میں بعض حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    پاکستان بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی میدان میں پنجہ آزمائی کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔

  • عام انتخابات کے حوالے سے اقوام متحدہ کی تشویش پاکستان نے مسترد کردی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    پاکستان نے عام انتخابات کے تعلق سے اقوام متحدہ کی تشویش کو مسترد کردیا ہے-

  • الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مرکزی کنٹرول روم غیرفعال ہوگیا

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    پاکستان میں موبائل فون سروس بند ہونے کے باعث جہاں شہری پریشان ہیں وہیں الیکشن کمیشن کا اپنا مرکزی کنٹرول روم بھی غیر فعال ہو گیاہے

  • پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے لئے پولنگ کا آغاز

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴

    پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے میدان سج گیا، ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔

  • انداز جہاں : پاکستان : عوام کے فیصلہ کا وقت آگیا

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 02/ 2024

  • پاکستان: عام انتخابات میں 12 گھنٹے سے بھی کم، پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل جاری

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴

    کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔

  • پرامن انتخابات کے انعقاد کو سبوتاژ کرنے کادھشگردوں کا منصوبہ ناکام بنائیں گے: وزیر اعظم پاکستان

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

  • پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴

    پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کل آٹھ فروری کو ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔

  • عوامی رائے کی بنیاد پر حکومت وجود میں آئے گی: وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات کے لیے ہرممکن قدم اٹھارہے ہیں انتخابات میں یہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS