SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • ہم ایران کی تکنیکی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲

    مہر رپورٹر کے مطابق پاکستان کے صوبہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچو نے انوٹیکس نمائش کے گیارویں ایڈیشن کے موقع پر ایرانی علم پر مبنی کمپنیوں کی کامیابیوں بالخصوص صحت اور طب کے شعبے میں کامیابیوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران کی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔

  • پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید کئی افراد ہلاک

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲

    پاکستان میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی ہے۔

  • انداز جہاں - پاکستان کی تازه ترین سیاسی صورتحال

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 08/ 2022

  • ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کا دوسرا دن

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس- پہلا دن

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • کراچی میں سلمان فارسی پارک کا افتتاح، ایران پاکستان 75سالہ دوستی کا ثبوت+ ویڈیو

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲

    ایران پاکستان تعلقات کی 75 سالگرہ کے موقع پر کراچی میں ایرانی سفیر اور حکومت سندھ کے تعاون سے ایرانی کونسلیٹ کے پاس واقع پارک کا نام سلمان فارسی رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

  • پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲

    پاکستان ہندوستان کے ساتھ عدالت، برابری اورباہمی احترام کی بنیاد پر پرامن تعلقات اور مسئلہ جموں کشمیرکا اقوام متحدہ کی قرارداوں اور کشمیری عوام کے رائے کے مطابق حل کا خواہاں ہے۔

  • ایران و پاکستان کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲

    ایران اور پاکستان کے مابین ہفتہ وار پروازوں کی تعداد بڑھا کر پندرہ کر دی گئی ہے۔

  • پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، سندھ میں تعلیمی مراکز بند

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲

    پاکستان میں حکومت سندھ نے بارش کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں 18 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲

    نشر ہونمے کی تاریخ 2022/08/17

  • ایران اور پاکستان دو دوست اور قریبی ملک+ ویڈیو

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اکیسویں اجلاس کے موقع پر دوطرفہ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے پر دونوں ملکوں کے تاجروں نے زور دیا۔

  • اسلام آباد آج ایران و پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کا میزبان

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲

    ایران پاکستان مشترکہ اکنامک اجلاس آج بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں انرجی، تجارت، بینکگ، مواصلات اور دوسرے اہم امور پر تبادلہ خیال اور مختلف معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

  • پاکستان نے چین سے تعلقات پر پتے کھولے

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ایک مرتبہ پھر 'سرد جنگ یا بلاک کی سیاست' میں واپس جانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔

  • ایران و پاکستان ریلوے لائن بحال

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حالیہ سیلابی ریلے سے متاثر ہونے والا ایران وپاکستان ریلوے لائن بحال کر دیا گیا۔

  • نواز شریف پاکستان کب آ رہے ہیں؟

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں تاکہ قوم کی نمائندگی کرسکیں اور اب پارٹی قائد کو جیل میں جانے نہیں دیں گے۔

  • پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/08/15

  • پاکستان میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲

    پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/08/14

  • زاویہ نگاہ - پاکستان کا 75 واں یوم آزادی اور سیاسی و اقتصادی منظر نامہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 08/ 2022

  • تہران میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS