SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰

    ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔

  • ایران کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں، پاکستان ایرانی یرغمالیوں کو آزاد کرائے: اسپیکر قالیباف

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان میں قید تین ایرانی یرغمالیوں کی رہائی پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں کورونا کے قہر میں شدت

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد مریضوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کی خبر ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان: کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافہ

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

  • پاکستان حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی جاری

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰

    حکومت کی مخالفت کے باوجود 13 دسمبر کے جلسے سے قبل عوامی رابطہ مہم ، ریلیوں اور جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

  • پاکستان کے بیابانوں میں عرب شہزادوں کا راج

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰

    تلور کے شکار کی آڑ میں گھناؤنا کھیل کھیلنے کے لئے ایک بار پھر تھر کے مختلف علاقوں میں عرب شہزادوں کیلئے کیمپس قائم کر دئے گئے۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں کورونا بے قابو، کراچی میں لاک ڈاؤن

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہوگئی۔

  • پاکستان میں کورونا کے قہر میں شدت

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کورونا کے خلاف مہم سے متعلق پاکستان کے وزیراعظم کا دس نکاتی ایجنڈا

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انسداد کورونا کے تعلق سے فوری کارروائی کے لئے اقوام متحدہ کے سامنے ایک دس نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں کورونا سے سابق جج سمیت 56 افراد جاں بحق

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 3 ہزار 262 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی ہے۔

  • پاکستان نے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰

    پاکستان نے ایران کے مایۂ ناز عظیم سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے نئے مریضوں کا سب سے زیادہ اندراج کراچی میں کیا گیا ہے۔

  • پاکستان نے کیا افغان فریقین کے مابین معاہدے کا خیر مقدم

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰

    پاکستان نے افغان فریقین کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰

    سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا بے قابو، ایک دن میں 75 اموات

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS