تلاش
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۹
پاکستان میں اپوزیشن کے آزادی مارچ کے پلان بی پر آج سے عمل شروع ہوگیا ہے۔ پلان بی کے تحت جمیعت علمائے اسلام ف کے کارکنوں نے کوئٹہ چمن شاہراہ بند کردی جس کی وجہ سے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیٹو کی سپلائی معطل ہوگئی ہے ۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۹
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۹
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دھماکے میں پاک فوج کے 3 اہلکار مارے گئے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۹
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جبر کی حاکمیت ہمیں تسلیم نہیں اور اب حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آگیا ہے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۹
پاکستانی پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یک طرفہ پابندیوں کو قبول نہیں کرتی۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۹
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر برائے صنعت و تجارت اور کان کنی نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان، تمام بین الاقوامی حلقوں اور مختلف شعبوں میں ہمیشہ ایک دوسرے کے حامی رہے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان مذہبی اور ثقافتی مشترکات بھی ہیں.
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۹
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اس ملک میں غلام بن کر زندگی نہیں گزاریں گے، خدا کے لئے ہمیں آئین اور قانون کے دائرے میں رہنے دو۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۹
پاکستان نے ایران کے ساتھ مشترکہ چیمبرآف کامرس کے قیام پر تاکید کی ہے۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۹
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و استحکام قائم کرنے کے لئے اسلام آباد کی کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۹
ہندوستانی سیاستداں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خفیہ کیمیاوی حملے کی وجہ سے نئی دہلی میں ایئر پالوشن پیدا ہوا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۹
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اسلام آباد کی ناتوانی کے امریکی دعوے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۹
سحرعالمی نیٹ ورک غم و اندوہ کے اس موقع پرحضرت امام زمانہ (عج)، رہبرانقلاب اسلامی اورتمام سامعین اور ناظرین کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۹
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں 3 دہشتگرد جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۹
پاکستان میں حضرت امام مہدی(عج) کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف جہاں اس ملک کے شیعہ مسلمان سراپا احتجاج ہیں وہیں سنی اورعیسائی رہنماؤں نے بھی اس کی مذمت کرتے ہوئے گستاخ کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 05/ 11/ 2019
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۹
افغانستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں متعین اپنے ناظم الامور کے ساتھ بدسلوکی پر پاکستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔